نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    دراصل ہمیں وہ دھینگا مشتی بھی پسند نہیں ہے۔ :) کرکٹ بھی ہم ایک روزہ اور ٹی 20 ہی دیکھتے ہیں وہ بھی جب پاکستانی ٹیم کھیل رہی ہو۔ پاکستانی اچھا کھیلیں یا برا کھیلیں درج بالا کرکٹ مقابلے تو دیکھ ہی لیتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    ہم نے دس منٹ میچ دیکھا اس اثنا میں تین کھلاڑی پیا دیس سدھار گئے۔ ٹی وی بند کرکے واپس سسٹم پر آگئے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    عمومی اطلاعِ عام

    اس طرزِ تحریر کا انداز کافی دشوار مشکل ہے، اس سے تو توبہ ہی بھلی اچھی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    خلافِ مصلحت میں بھی سمجھتا ہوں مگر ناصح وہ آتے ہیں تو چہرے پر تغیر آ ہی جاتا ہے ویسے ایک جگہ ہم نے "تغیر" کی جگہ "تبسم" بھی پڑھا تھا اور وہ بھی خوب لگا۔ :)
  5. محمداحمد

    محشر بدایونی - " کرے دریا نہ پُل مسمار میرے"

    وہی یہ شہر ہے، تو شہر والو! کہاں ہیں کوچہ و بازار میرے جنہیں سمجھا تھا جاں پرور میں اب تک وہ سب نکلے کفن بردار میرے دریچہ کیا کھُلا میری غزل کا ہوائیں لے اُڑیں اشعار میرے واہ واہ بہت ہی خوب انتخاب ہے۔
  6. محمداحمد

    تعارف آگاہی

    خوش آمدید۔۔۔۔!
  7. محمداحمد

    عمومی اطلاعِ عام

    ویسے ایسی تحریر تو بہت ہی بڑے "رائیٹر" لکھتے ہوں گے۔ :) نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی
  8. محمداحمد

    وعلیکم السلام، بہت معذرت کہ آج کچھ مصروف رہا۔ حکم کیجے۔

    وعلیکم السلام، بہت معذرت کہ آج کچھ مصروف رہا۔ حکم کیجے۔
  9. محمداحمد

    ریٹنگ میٹر

    انیس بھائی کی کیا بات ہے۔ دونوں نام چن کر رکھے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ جانے کب تک یہ قتل و غارت گری چلتی رہے گی یہاں۔
  11. محمداحمد

    ریٹنگ میٹر

    بابائے ریٹنگ نام واقعی خوب رکھا ہے کسی نے آپ کا۔ :)
  12. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    اونچی عمارتوں سے مکاں میرا گھر گیا کچھ لوگ میرے حصّے کا سورج بھی کھا گئے جاوید اختر
  13. محمداحمد

    ریٹنگ میٹر

    چلیے پھر کیجے ریٹ۔ :D ریٹنگ جو ہمیں ملی : 9,354 ریٹنگ جو ہم نے روانہ کیں: 11,910
  14. محمداحمد

    ریٹنگ میٹر

    بھیا ہم ریٹ کریں گے تو آپ کے پاس کچھ پوسٹ کرنے کے لئے ہوگا نا۔ :)
  15. محمداحمد

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    بالکل اصلی ہیں اور یہیں کہیں ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہم یہاں 3.2 اور 3.3 ہی استعمال کر رہے ہیں۔
  17. محمداحمد

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    ونڈرفل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :D واہ۔۔۔۔۔! کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے۔ بلال ایسے تو کبھی بھی نہیں آئے گی۔ :)
  18. محمداحمد

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    ٹیگ تو آپ کر چکے ہیں۔ فرصت ملنے پر اساتذہ ضرور دیکھیں گے اسے۔
  19. محمداحمد

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    واہ بہت خوب اصلاحی بھائی۔۔۔۔! یہ آپ کی پہلی غزل ہے یقین نہیں آتا۔ ہماری طرف سے بہت سی داد قبول کیجے۔ باقی نقد و نظر کا کام تو اساتذہ کا ہے۔
  20. محمداحمد

    مختصر سی یہ خوشی ہے دوستو - اصغر شمیم

    دل کو پتھر سا بنا لینے کے بعد آنکھ میں پھر بھی نمی ہے دوستو واہ بہت خوب۔۔۔!
Top