عینی شاہ
یہاں بعنوانِ عمومی اطلاعِ عام کے موضوع پر گفتگو کی بات چیت زیرِ بحث ومباحثہ و تبصرہ ہوا چاہتی ہے چاہتی کیا ہے ہو رہی ہے۔ آپ کی شمولیت کی شرکت کی وجہ سے اس گفتگو کی بات چیت کو چار چاند و مہتاب لگتے نظرآتے دکھ رہے ہیں۔ ہم اس سلسلے کے معاملے میں عینی شاہد و گواہ اور اس امر کے معاملے کی...