بہت خوب۔۔۔۔!
بہت اچھی تحریر ہے۔۔۔! اور آج کل کے حالات کے حساب سے حسبِ حال ہیں۔ لوگ اپنی جھوٹے تقویٰ اور پرہیزگاری سے لوگوں کو متاثر کرتے ہیں اور پھر وہ کرجاتے ہیں کہ سامنے والے کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔ زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ہم خواب آنکھیں بند کرکے دیکھے جاتے ہیں اور نیند میں چلنے...