نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :)

    :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    کیا یہ بات سارہ پاکستان کو معلوم ہے؟ :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    اچھا۔۔۔۔! :confused: اب کیا کریں۔۔۔! چلیے آئندہ کوئی ایسا موقع ملا تو آپ کو ہی بلاؤں گا۔ ان شاءاللہ ۔۔۔! اب خوش۔۔۔۔! :)
  4. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    وہ تو ہم نے کہا تھا کہ 9000 پر چھوڑ دیں 10000 پر ہم آپ سے دھاگہ بنوائیں گے۔ لیکن آپ نے تو جب ہی شروعات کر دیں تھیں۔ :)
  5. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    آپ کی رفتار کی وجہ سے دو دفعہ "سرپٹ سرپٹ" لکھا ہوگا :rollingonthefloor::)
  6. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    قصور تو قصور والوں کا ہے ہمارا تو کراچی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    ہاہاہاہا :ROFLMAO: بالکل ! ایسا لگ رہا ہے جیسے "چلی ملی" کے دس ہزار پیغامات ہوئے ہیں۔ :rollingonthefloor::mrgreen:
  8. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    :D:ROFLMAO: آپ کو تو پتہ ہے "ملی" یا نہیں "ملی" کا سوال بڑا اہم ہوتا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    واہ چلی ملی ۔۔۔۔۔! :p محب بھائی کے تو مزے آگئے۔۔۔! :roll::roll::roll: محب بھائی "چلی" ملی ۔۔۔؟؟؟ :):)
  10. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    یار یہ دس ہزار کی کیا بات ہوتی ہے واقعی۔۔۔۔! :) کیا بات ہے ۔۔۔۔! اور آپ کہہ رہے ہیں کہ قصہ پاک ہو گیا ۔۔۔! :D اچھا ! :confused: زیادہ ہو گیا :p :) چلیں تھوڑا سا کم کر لیں ۔۔۔۔! :grin::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    پائتھون اور پی ٹی آئی پر جان لٹانے والے ہر دلعزیز محب بھیا نے دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ہماری طرف سے محب بھائی کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔! :applause: آپ بھی مبارکباد دیجے۔ :)
  12. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    فیس بک پر کیا رکھا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    بارش شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدم ۔۔۔۔ بارش کے سب حروف کو اُلٹا کے پی گیا ۔۔۔ ! (کراچی میں برسات...

    بارش شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدم ۔۔۔۔ بارش کے سب حروف کو اُلٹا کے پی گیا ۔۔۔ ! (کراچی میں برسات :) )
  14. محمداحمد

    اقوال (مترجم خاکسار)

    خاکسار صاحب کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ ;) جیسے ہی کوئی کہتا ہے کہ خاکسار صاحب کا شعر عمدہ ہے تو آگے سے بڑھ کر کوئی کہتا ہے ۔ "یہ تو میرا شعر ہے"۔ :D:ROFLMAO:
  15. محمداحمد

    اقوال (مترجم خاکسار)

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! بہت اعلیٰ بھیا ۔۔۔۔! آپ تو نہایت ہی عمدہ خیالات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ :applause: اگلی کھیپ کب آ رہی ہے؟ :)
  16. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    آج تو اتوار کا دن ہے۔ اب شام کے چھ بجنے والے ہیں۔ تھوڑا سا ہی رہ گیا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ہم بھی کافی مصروف ہیں۔۔۔! اس لئے کم کم آنا ہوتا ہے۔ آئیں بھی تو اِدھر اُدھر وقت کٹ جاتا ہے۔ :):)
Top