عمر اعظم بھائی۔۔۔!
آپ کی محبت ہے کہ آپ کو اِدھر اُدھر کی باتوں میں بھی یہ خاکسار یاد رہا ۔۔۔!
آپ کا شعری انتخاب واقعی خوب ہوتا ہے ۔ اور اگر وہ شعر واقعی آپ نے لکھا تھا تو پھر آپ کو سنجیدگی سے اس معاملے میں سوچنا چاہیے ایسا نہ ہو کہ ہم لوگ ایک اچھے شاعر سے محروم ہو جائیں۔ انتخاب "پسندیدہ...