نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کی ہے فرحت کیانی آپ نے۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک ویب سائٹ سے یوٹیوب ٹو ایم پی تھری کنورژن سیکھی ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    اسی لئے کہتے ہیں کہ کسی کے کہے میں آ کر ووٹ نہیں ڈالنا چاہیے بلکہ اپنی سمجھ سے کام لینا چاہیے۔:)
  3. محمداحمد

    ہوا بھی ہوگئی میثاقِ تیرگی میں فریق ۔۔۔۔ کوئی چراغ نہ اب رہگزر میں رکھا جائے ۔۔۔ افتخار عارف

    ہوا بھی ہوگئی میثاقِ تیرگی میں فریق ۔۔۔۔ کوئی چراغ نہ اب رہگزر میں رکھا جائے ۔۔۔ افتخار عارف
  4. محمداحمد

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    جہانزیب بھائی ! کیسے ہیں آپ؟ بڑے عرصے بعد محفل میں نظر آ رہے ہیں۔
  5. محمداحمد

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    تو پھر کیا ہوا ۔۔۔۔! ہم ہی تو آپ کی انتخابی مہم چلائیں گے۔ :D سب جان جائیں گے اچھی طرح سے۔ :p
  6. محمداحمد

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    لیجے ہم بھی نشانات کی الاٹمینٹ کا کام شروع کرتے ہیں۔ انیس الرحمن بھائی کے لئے :)
  7. محمداحمد

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    ونڈرفل انیس بھائی۔۔۔۔! (y)(y)(y) یہ نشانات بہت اعلیٰ ہیں اور منفرد بھی ۔ ۔۔۔! جدید تکنیکی رجحان کے عکاس بھی اور پائتھون کی وجہ سے دھمکی آمیز بھی۔ :D:) دونوں بھائی قومی اور صوبائی نشستوں کے لئے اُمید لگا لیتے ہیں۔ :p:D
  8. محمداحمد

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    ویسے یہاں سب نے اتنے اچھے اچھے انتخابی نشان الاٹ کئے ہیں کہ مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کس کے لئے کیا ہونا چاہیے۔
  9. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید۔۔۔۔! :)
  10. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    اچھا ! یہاں سالگرہ کا دھاگہ بھی کھلا ہوا ہے۔ بہت بہت بہت مبارک ہو محب بھائی آپ کو۔ (یہاں کچھ تاخیر ہوگئی :) )۔ اللہ شاد آباد رکھے۔ (آمین)
  11. محمداحمد

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    اُف میرے خدا ! اتنے مشکل سوالات اور پھر "اصرار" بھی :confused: آج کل یوں بھی دماغ نہیں چل رہا ہے۔ :) سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔ اردو محفل میرا دوسرا گھر ہے۔ یعنی ایک تو مجھے اپنے گھر میں سکون و راحت ملتی ہے اور دوسرے اردو محفل میں۔ سچی بات تو...
  12. محمداحمد

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    عمران خان نے پاکستان کے نام پر ووٹ مانگا ہے نہ کہ اسلام کے نام پر۔۔۔۔! اس لئے ہر طبقے کے لوگ اُسے ترجیح دے رہے ہیں۔
  13. محمداحمد

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    بظاہر تحریکِ انصاف کسی ایک طبقے (لیفٹ یا رائٹ ونگ) کی نمائندگی نہیں کرتی اور اس میں ہر طبقے کے لوگ شامل ہیں۔ لیکن انتخابات میں اس طرح کی سیاہ اور سفید کی تقسیم یقیناً تحریکِ انصاف کو دائیں بازو کی جماعت بنا سکتی ہے۔
  14. محمداحمد

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    یہ ڈرامہ یہ ہے کہ کسی طرح پاکستانی انتخابی سیاست کو دائیں اور بائیں بازوؤں کی جماعتوں میں تقسیم کر دیا جائے (اپنی مرضی سے)۔ یعنی جسے طالبان بخش دیں وہ دائیں بازو کی جماعت اور جو نشانہ بنے وہ بائیں بازو کی۔ کل جب انتخابات ہوں گے تو انہیں بنیادوں پر الیکشن کے نتائج کو قبول کرنے اور نہ کرے کا...
  15. محمداحمد

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    :best: :great: حیرت ہے ! آپ اتنی اچھی شاعری کرتی ہیں اور محفلین محروم ہیں۔ بہت بُری بات ہے۔ :) ماشاءاللہ ! شاید محفل میں یہ آپ کی پہلی غزل پڑھی ہے۔ باذوق تو آپ ماشاءاللہ ہیں ہی لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ خود بھی شعر کہے جا رہے ہیں۔ بہت سی داد اس خاکسار کی جانب سے حاضرِ خدمت ہے۔ خوش رہیے۔...
  16. محمداحمد

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    فیس بک پر جماعت نہیں بلکہ عام لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں اور ہر جماعت کے حامی کرتے ہیں۔ میرا خیال ہے پاکستان میں شخصیت پرستی کا اتنا زیادہ رجحان نہ ہوتا تو عمران خان صرف معروضی تنقید سے ہی کام لیتے۔ تاہم عمران خان کو حتی الامکان احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
  17. محمداحمد

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    پھر بھی نواز شریف صاحب گھبرا رہے ہیں مناظرے سے۔۔۔۔! یا حیرت بالفرض 100میں سے 10 منصوبوں پر کام ہوا، اُن میں سے بھی 3 یا 4 ناکام ہو گئے تو کیا یہ قابلِ فخر کارکردگی ہے۔ ن لیگ اور پی پی تمام تر حکومتی وسائل (مالی وسائل اور افرادی قوت) کے باوجود بھی وہ کچھ نہیں کر سکیں جو عمران خان نے انفرادی...
  18. محمداحمد

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    یہ بات واقعی ٹھیک ہے کہ تنقید کا حق سب کو ہونا چاہیے چاہے وہ کسی جماعت کا فرد ہی کیوں نہ ہو۔ ہمارے ہاں کی تقریباً سب ہی جماعتیں عوام کو یہ حق نہیں دیتیں جو کہ اچھی روایت نہیں ہے۔
Top