نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    ٹؤئٹر، فیس بک پر تو ہر ہر جماعت کے مداحین طرح طرح کی زبان بولتے نظر آتے ہیں (فیس بک پر تو سیاسی حمایتیوں کا لب و لہجہ بہت خراب ہی ہوتا ہے)۔ آپ کو چاہیے کہ ہر جماعت کے مداحین کے "کلمات" ٹوئٹر اور فیس بک پر پڑھیے پھر یقیناً آپ کو صرف تحریکِ انصاف سے شکایت نہیں رہے گی۔
  2. محمداحمد

    اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں ۔۔۔۔۔ نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے ۔ ۔۔۔ اقبال

    اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں ۔۔۔۔۔ نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے ۔ ۔۔۔ اقبال
  3. محمداحمد

    سیاسی نعرے

    ایک شعر ایک نعرہ آپ کی اپنی سیاسی پارٹی اور آپ کی مخالف سیاسی پارٹی کے لئے: دے رہے ہیں تمھیں جو لوگ رفاقت کا فریب اُن کی تاریخ پڑھو گے تو دہل جاؤ گے اقبال عظیم
  4. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اور اس خوشی میں جو مُکے کھانے پڑ رہے ہیں وہ۔۔۔۔! :D:p آپ کو تو استثنیٰ مل گیا۔ وہی جو زرداری کو ملا تھا :D:rollingonthefloor:
  5. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    کہا نہیں لکھا۔۔۔۔۔! :)
  6. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    (y) :D
  7. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    بالکل ! یہ ٹھیک ہے۔ میرے والے پچاس صفحے دے دیں۔ ;) ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکا ہوں۔ :(
  8. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اُف ! اس قدر سُستی ! مُکا بننے میں تین دن لگ گئے۔ :) ہم سمجھتے تھے ہم ہی سب سے بڑے "غافل" ہیں۔ :D:p
  9. محمداحمد

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    محب بھائی۔۔۔! احتیاط یہ zoo معنی جملہ ہے۔ اور نیرنگ بھیا الیکشن کا انتظار کر رہے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    عینی یہ جملہ کچھ سنا سنا نہیں لگ رہا۔ :D
  11. محمداحمد

    آپ کے روز روز بدلتے اوتار دیکھ کر ہمیں بھی مہدی حسن کا ایک گیت یاد آگیا۔ :)

    آپ کے روز روز بدلتے اوتار دیکھ کر ہمیں بھی مہدی حسن کا ایک گیت یاد آگیا۔ :)
  12. محمداحمد

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    یوں تو خطیبانہ صلاحیتیں ضروری نہیں ہے کہ ہر شخص میں ہوں اور نہ ہی یہ ضروری ہے کہ جس میں خطیبانہ صلاحیتیں ہوں وہ قوم کا بہترین رہنما بھی ثابت ہو ۔ تاہم اپنا موقف تو بیان کیا جا سکتا ہے۔ نواز شریف اور دیگر لیڈرز کو ہمت کرنی چاہیے۔
  13. محمداحمد

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    اچھی بات ہے باقاعدہ مباحثے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اگر مناسب طریقے سے کسی کو نیچا دکھائے بغیر اپنے منصوبے اور اُن کو عملی جامہ پہنانے کی حکمتِ عملی (موجود وسائل اور درپیش حالات کے تناظر میں) کو سامنے لایا جائے تو یہ عوام کے لئے اچھا رہے گا کہ اپنے رہبرانِ ملت کو سُنیں اور سُن کر فیصلہ کر سکیں۔
  14. محمداحمد

    ہاہاہا ہم نے بھی بہت سے نئے پرانے گانے سن رکھے ہیں۔ اور یہ گیت تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔ اور...

    ہاہاہا ہم نے بھی بہت سے نئے پرانے گانے سن رکھے ہیں۔ اور یہ گیت تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔ اور مسعود رانا کی کیا بات ہے۔ بس آج کل وقت نہیں ملتا ان سب باتوں کے لئے۔
  15. محمداحمد

    اس گفتگو میں تو آپ کے علاوہ کوئی بلال ہے ہی نہیں۔ :) :)

    اس گفتگو میں تو آپ کے علاوہ کوئی بلال ہے ہی نہیں۔ :) :)
  16. محمداحمد

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    ہندوستان کے تناظر میں یہ دو قومیں "ہندو" اور "مسلم" تھیں جن کو الگ الگ جان کر دو قومی نظریہ وجود میں آیا اور پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔
  17. محمداحمد

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    میرا خیال ہے دو قومی نظریہ سے خان صاحب کی مراد یہی ہے کہ ہندو اور مسلم دو الگ الگ قومیں ہیں اور اسی نظریہ کی بنیاد پر پاکستان بنا۔ وکی پیڈیا پر بھی دو قومی نظریہ پر مضمون موجود ہے۔
  18. محمداحمد

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    اب آپ کیا چاہتے ہیں؟
  19. محمداحمد

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    گمنامی کا کافی فائدہ اُٹھاتے ہیں جناب ۔۔۔۔! :)
Top