اس لئے کہ مجھے آپ کی فکر زیادہ ہے۔ :)
صرف 16 کراس پر آپ کی سنچری رکی ہوئی ہے۔ بلال کچھ تو خیال کرو، تمھاری کارکردگی کی وجہ سے عینی اور مصباح الحق میں کوئی فرق ہی نہیں رہا۔ :rollingonthefloor::laughing:
واہ واہ واہ ۔۔۔!
کیا بات ہے ۔ لیکن رونی کھانی شاعری پڑھ کر ووٹر بھاگ تو نہیں جائیں گے۔ :p
ویسے ہم نے بلال کے دھاگے کا جو حشر کیا ہے نا! اُسے چاہیے آپ کو بہت سارے کراس دے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor: