مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

محمداحمد

لائبریرین
پائتھون اور پی ٹی آئی پر جان لٹانے والے ہر دلعزیز محب بھیا نے دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

corkboard-congrats.jpg
ہماری طرف سے محب بھائی کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔! :applause:

آپ بھی مبارکباد دیجے۔ :)
 
اچھا ہو گئے دس ہزار پیغامات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کب حاصل ہو گا یہ دس ہزاری منصب ، لو آج یہ قصہ بھی پاک ہو گیا۔

جان لٹانے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا @محمداحمد۔
 

عینی شاہ

محفلین
واااااااااااااااااااااااؤ اٹس گریٹ نیوز ۔۔۔احمد بھائی :)
محب علوی بھائی آپکو عینی مینی کی طرف سےمینی مینی کانگریجولیشنز :p
ویسے آپ نے یہ ٹین تھاؤزنڈز 7 سالوں میں کچھ جلدی نہیں کر لیئے :battingeyelashes::biggrin:
 

محمداحمد

لائبریرین
اچھا ہو گئے دس ہزار پیغامات ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کب حاصل ہو گا یہ دس ہزاری منصب ، لو آج یہ قصہ بھی پاک ہو گیا۔

یار یہ دس ہزار کی کیا بات ہوتی ہے واقعی۔۔۔۔! :)

کیا بات ہے ۔۔۔۔! اور آپ کہہ رہے ہیں کہ قصہ پاک ہو گیا ۔۔۔! :D


جان لٹانے والے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا @محمداحمد۔
اچھا ! :confused: زیادہ ہو گیا :p :)
چلیں تھوڑا سا کم کر لیں ۔۔۔۔! :grin::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
واااااااااااااااااااااااؤ اٹس گریٹ نیوز ۔۔۔ احمد بھائی :)
محب علوی بھائی آپکو عینی مینی کی طرف سےمینی مینی کانگریجولیشنز :p
ویسے آپ نے یہ ٹین تھاؤزنڈز 7 سالوں میں کچھ جلدی نہیں کر لیئے :battingeyelashes::biggrin:

بس دیکھ لو کتنی جلدی کر لیے ، یہ تو پچھلے سال میں رفتار تیز کر دی ورنہ دس سال میں ہی یہ ہدف طے ہوتا۔:)
 
Top