بھیا! آپ کے شعر کی تعریف کر کے ہم اپنا ایمان خراب نہیں کرنا چاہتے۔ :)
ویسے واقعی چھوٹی بحر میں کہنا آسان ہوتا ہے کہ بڑی بحروں میں کہنے کے لئے طبیعت میں بہت زیادہ روانی ہو تب ہی مزہ آتا ہے۔ ویسے آج مزمل بھائی کہاں ہیں۔ ہمارا تو خیال تھا کہ روز ایک نیا مصرعہ دیا جائے گا۔ اگر یہی فارمیٹ ہے تو...