نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    واہ واہ واہ کیا اچھی غزل ہے۔ بہت خوب انتخاب ہے طارق صاحب خوش رہیے۔ نوٹ: دوسرے شعر کے پہلے مصرعے میں شاید کچھ کمی ہے یا میں ٹھیک سے پڑھ نہیں پا رہا ہوں۔ ذرا دیکھ کر بتائیے گا۔
  2. محمداحمد

    گل بن کے پھوٹتا ہے لہو شاخسار سے ۔۔۔۔ زخمِ رگِ بہار ہیں پتے ہرے ہرے

    گل بن کے پھوٹتا ہے لہو شاخسار سے ۔۔۔۔ زخمِ رگِ بہار ہیں پتے ہرے ہرے
  3. محمداحمد

    کبھی اپنی گردن کا خم دیکھتے ہیں۔۔برائے اصلاح

    بہت خوب ۔۔۔۔۔! اچھے اشعار ہیں ۔ داد قبول کیجے۔
  4. محمداحمد

    شاذ تمکنت غزل ۔ خراب ہوں کہ جنوں کا چلن ہی ایسا تھا ۔ شاذ تمکنت

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔! کہاں غائب ہیں آج کل آپ؟؟؟
  5. محمداحمد

    شاذ تمکنت غزل ۔ خراب ہوں کہ جنوں کا چلن ہی ایسا تھا ۔ شاذ تمکنت

    بہت شکریہ شوکت بھائی غزل کی پسندیدگی کا اور ٹائپو کی نشاندہی کا۔ گو کہ جہاں سے یہ غزل لی ہے وہاں رجوع نہیں کر سکا تاہم قرینِ قیاس یہی بات ہے جو آپ نے کہی سو ترمیم کردی ہے۔
  6. محمداحمد

    شاذ تمکنت غزل ۔ خراب ہوں کہ جنوں کا چلن ہی ایسا تھا ۔ شاذ تمکنت

    جیتے رہیے بھیا۔۔۔۔! لیکن یہ دیکھیے کہ عینی آپ سے بازی لے گئی۔ :):D
  7. محمداحمد

    شاذ تمکنت غزل ۔ خراب ہوں کہ جنوں کا چلن ہی ایسا تھا ۔ شاذ تمکنت

    جیتی رہیے۔۔۔۔۔! ایسی انوکھی داد بامشکل ہی ملتی ہے عموماً تحسینِ کلام کے بعد زبان درازی دیکھنے میں نہیں آتی۔ :D:rollingonthefloor: اسی لئے شاعری کے دھاگوں میں آپ کو ضرور یاد کرتے ہیں ہم۔ :)
  8. محمداحمد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔! سب ددوستوں نے بہت ہی اچھے اشعار کہے ہیں کہ واقعی دل خوش ہوگیا۔ بہت لطف آیا پڑھ کر۔ ویسے نبیل بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے کہ اس دھاگے کو خاص کر شاعری کے لئے رکھا جائے اور تبصرے الگ دھاگے میں۔ سالگرہ کا بہت اچھا دھاگہ بنے گا۔ لیکن اگر یہ مستقل بنیاد پر دھاگہ ہے تو پھر ایسے بھی...
  9. محمداحمد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بہت خوب مزمل بھائی۔۔۔۔! محفل کی سالگرہ قریب ہے اس حوالے سے بہت ہی اچھا کام کیا ہے آپ نے۔ کوشش کریں گے کچھ تک بندی اگر ہو سکی۔ دوستوں کو دعوتِ کلام تو دے دیجے۔
  10. محمداحمد

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    واہ۔۔۔۔۔۔! یوں تو آپ کی محفل میں آمد کی داستان ہم آپ سے براہِ راست سن چکے ہیں لیکن یہاں دوبارہ پڑھ کر پھر لطف آیا۔ جب تک ریل گاڑی والا دھاگہ چلتا رہا کافی لطف آیا آپ سے گفت و شنید میں۔۔۔۔! اب تو کبھی کبھی ہی اتنی بات ہوتی ہے۔ ویسے 71 سال والے بھی اپنی 17 سالہ تصویر ہی ڈھونڈ کر لگاتے...
  11. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ

    اصل سے زیادہ سود پیارا ہوتا ہے۔ :D:p:twisted::rollingonthefloor:
  12. محمداحمد

    نظم: بطونِ خاک سے باتیں!

    بہت ہی اعلیٰ مہدی بھائی ۔۔۔۔! کیا بات ہے۔
  13. محمداحمد

    سلیم احمد تیرے سانچے میں ڈھلتا جا رہا ہوں

    محفل میں خوش آمدید بھائی۔۔۔۔! یہ نظم میرے علم میں تو نہیں ہے شاید کوئی اور دوست بتا سکے۔ کیا نظم کا عنوان یاد نہیں آپ کو۔
  14. محمداحمد

    مزاح میں بھی مثبت انداز لطف دوبالا کردیتا ہے ۔

    بہت ہی خوبصورت تحریر ہے یہ تو ۔۔۔۔! میں نے آج دیکھی۔
  15. محمداحمد

    محفل میں خوش آمدید ! آپ کا نام نذرانہ ہے یا کچھ اور؟

    محفل میں خوش آمدید ! آپ کا نام نذرانہ ہے یا کچھ اور؟
  16. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ

    اب 25 روپے مت کھسکا لیجے گا اپنی جانب :D:p
  17. محمداحمد

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    اچھا یعنی کراس کے بعد ڈانٹ بھی باقی ہے۔ :rolleyes: بے چارے مونسٹرز بھوکے مارے گئے تو اللہ میاں کے ہاں آپ کی پکڑ ہو جانی ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    ملائکہ اس پوسٹ پر ایک کراس تو یوں بھی پکا تھا آپ نے ناحق زحمت کی۔ :p ویسے جب بھی ہم منہ کھولتے ہیں تھوڑی دیر بعد "ریڈ کراس" کی ایمبولینس ہمیں لینے پہنچی ہوتی ہے۔ :eek::D
  19. محمداحمد

    شکریہ شکریہ ۔۔۔۔۔! :) :)

    شکریہ شکریہ ۔۔۔۔۔! :) :)
  20. محمداحمد

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    میں تو عینی کے ساتھ نہیں ہوں بھئی۔۔۔۔! کیونکہ یہ بِلیاں ہمارے معصوم مونسٹرز کا حق ہیں۔ :D
Top