نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :) :) ہم کل سے نہیں آئے، کسی نے نہیں کہا کہ "سنجیدہ لوگ" محفل سے چلے گئے ہیں ؛)

    :) :) ہم کل سے نہیں آئے، کسی نے نہیں کہا کہ "سنجیدہ لوگ" محفل سے چلے گئے ہیں ؛)
  2. محمداحمد

    میں ایک سورما صحافی ہوں۔(طلعت حسین)

    کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ ۔۔۔کچھ نہ کہو، خاموش رہو اے لوگو خاموش رہو۔۔۔ ہاں اے لوگو، خاموش رہو سچ اچھا، پر اس کے جلو میں، زہر کا ہے اک پیالا بھی پاگل ہو؟ کیوں ناحق کو سقراط بنو، خاموش رہو حق اچھا، پر اس کے لئے کوئی اور مرے تو اور اچھا تم بھی کوئی منصور ہو جو سُولی پہ چڑھو؟ خاموش رہو
  3. محمداحمد

    یہ عینی ہوگی "مذکور" وغیرہ ہم تو نہیں ہیں۔ :) :) ہاہاہاہا دیکھا عینی کیا بول رہے ہیں نین بھیا...

    یہ عینی ہوگی "مذکور" وغیرہ ہم تو نہیں ہیں۔ :) :) ہاہاہاہا دیکھا عینی کیا بول رہے ہیں نین بھیا تمھیں۔
  4. محمداحمد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    :) منظوم نشاندہی کا شکریہ۔۔۔! :) ہم نے بحر پر غور نہیں کیا اور مستفعلن مفاعلن سمجھ کر شروع ہو گئے۔ :D
  5. محمداحمد

    جی میں بھی "آپ دونوں" ہی کی بات کر رہا ہوں۔ :) :)

    جی میں بھی "آپ دونوں" ہی کی بات کر رہا ہوں۔ :) :)
  6. محمداحمد

    :)

    :)
  7. محمداحمد

    ہاں۔۔۔۔۔! لیکن ہمارے مقابلے کا کوئی بھی نہیں ہے۔ :)

    ہاں۔۔۔۔۔! لیکن ہمارے مقابلے کا کوئی بھی نہیں ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    سنا ہے سنجیدہ لوگ محفل سے جا رہے ہیں اور محفل میں ہم اور آپ ہی رہے گئے ہیں۔ :) :)

    سنا ہے سنجیدہ لوگ محفل سے جا رہے ہیں اور محفل میں ہم اور آپ ہی رہے گئے ہیں۔ :) :)
  9. محمداحمد

    ارے ہم تو صرف محفل کی ہی بات کر رہے تھے۔ :)

    ارے ہم تو صرف محفل کی ہی بات کر رہے تھے۔ :)
  10. محمداحمد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہمارے حساب سے تو گزارا نہیں بلکہ بہت اچھا ہو گیا ہے۔ :) مزید بہتری کی گنجائش تو بہرحال ہوتی ہی ہے۔
  11. محمداحمد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    کچھ آگے پیچھے کرکے یوں بھی ہوسکتا ہے۔ کیا کہتے ہیں جناب آسی صاحب اور مزمل بھائی۔۔۔۔! حضرتِ شیخ کچھ کہیں، آہی گئے یہاں اگر تابِ کلام گر نہ تھی، بزمِ سخن میں آئے کیوں
  12. محمداحمد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بہت شکریہ مزمل بھائی ! نئے مصرعے پر طبع آزمائی کی کوشش کرتے ہیں۔ :) ویسے تو ہم بھی دوستو! حاضر جواب ہیں مگر لیکن کسی سے کیا کہیں، اپنے ہوئے پرائے کیوں
  13. محمداحمد

    :) ٹھیک کہا نایاب بھائی۔۔۔۔!

    :) ٹھیک کہا نایاب بھائی۔۔۔۔!
  14. محمداحمد

    ارے بھیا۔۔۔۔! کسی کی مجال کہ آپ کو کچھ بول سکے۔ :)

    ارے بھیا۔۔۔۔! کسی کی مجال کہ آپ کو کچھ بول سکے۔ :)
  15. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  16. محمداحمد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ویسے 24 گھنٹے تو شاید گزر ہی گئے ہوں گے۔ لیکن اگر کچھ دوست اسی مصرعے پر لکھ رہے ہیں تو اچھی بات ہے۔
  17. محمداحمد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ارے نہیں بھائی ۔۔۔۔! نہ غلطی سے لکھ بیٹھے تھے اپنے طور پر ٹھیک بھی کردیا تھا لیکن اب پھر نظر آ رہا ہے۔ پھر ترمیم کی ہے۔ :) پہلے لکھا تھا کہ "روانی نہ ہو تو مزہ نہیں آتا" :) اس لئے یہ گڑ بڑ ہوگئی۔ :D
  18. محمداحمد

    :) :) ویسے لاحول پڑھنا بنتا ہے۔ :)...

    :) :) ویسے لاحول پڑھنا بنتا ہے۔ :) http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%85%D8%AE%D9%85%D8%B5%DB%81
  19. محمداحمد

    آ گئے احمد بھائی ! کہیے کیا کہتی ہیں عینی صاحبہ :) اور مہدی بھائی کس مخمصے ، کس الجھن، کس...

    آ گئے احمد بھائی ! کہیے کیا کہتی ہیں عینی صاحبہ :) اور مہدی بھائی کس مخمصے ، کس الجھن، کس کشمکش، کس تذبذب کا شکار ہیں آپ؟ :)
Top