نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    ویسے جو لوگ محفل آ سکتے ہیں اُنہیں تو بہر طور بلا ہی لیا جائے، ای میلز یا میسجز اور کال کے ذریعے (جو بھی ذرائع میسر ہوں) ۔
  2. محمداحمد

    سودا جو گزری مجھ پہ مت اُس سے کہو، ہوا سو ہوا - سودا

    واہ واہ واہ کیا اچھی غزل ہے۔۔۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    ذوالقرنین بھائی۔۔۔۔۔! زبردست کی ریٹنگ سے بھی تشفی نہیں ہوتی کیا کروں۔ آپ کی جو تحریر ہے لاجواب ہے گو کہ میں لکھتا تو شاید اتنا اچھا نہیں لکھ پاتا تاہم "میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا" خوش رہیے، شاد آباد رہیے۔
  4. محمداحمد

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    ویسے پہلی غلطی معاف ہوتی ہے۔ :p طَوالَت {طَوا + لَت} (عربی) ط و ی، طُول، طَوالَت عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1856ء کو "فوایدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم کیفیت (مؤنث - واحد) معانی 1. درازی، طول، لمبائی۔ (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)۔...
  5. محمداحمد

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    بالکل یہی بات ہم بھی لکھ رہے تھے پھر طوالت کے خوف سے نہیں لکھی۔ :)
  6. محمداحمد

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    اسی لئے تو ہم نے واپس نہیں کیا۔ :D:p
  7. محمداحمد

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    انگریز اور انگریزی سے تو واقعی جان چھوٹتی نظر نہیں آتی۔ :D مبتادل ہی سب سے اچھا ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    گوگل کو زحمت دینے والے اس قدر ہیں کہ ترس آتا ہے بے چارے پر۔۔۔۔! :) پھر گوگل نہ تو معاملہ فہم ہے نا خوش ذوق، ایسے میں مہدی نقوی حجاز کیا بُرے ہیں۔ :D:p
  9. محمداحمد

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    ویسے "سر" کا خطاب انگریز دیا کرتے تھے اور "خود دار" لوگ اسے باخوشی واپس لوٹا دیا کرتے تھے۔ :)
  10. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    ہے نا وہ بھی ! آپ کی شکل میں۔ :rollingonthefloor:
  11. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    بھیا سُقراطی کا نام نہ لیجے۔ بقول شاعر: ہر شخص اپنے وقت کا سقراط ہے یہاں پیتا نہیں ہے زہر کا پیالہ مگر کوئی اسی لیے ہم نے بقراطی پر ہی قناعت کی۔ :)
  12. محمداحمد

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    :) ممکن ہو تو شاہد شاہنواز بھائی کی فرمائش پر غور کیجے گا۔ اور اگر اسکین وغیرہ میں دشواری ہوتو کلام میں سے زیادہ زیادہ کلام پیش کرنے کی کوشش کیجے گا۔ بہت ثواب کا کام ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    فراز کہانیاں نہ سنو آس پاس لوگوں کی - احمد فراز

    کہانیاں نہ سنو آس پاس لوگوں کی کہ میرا شہر ھے بستی اداس لوگوں کی واہ ۔۔۔۔! کیا بات ہے احمد فراز کی۔
  14. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    ہاہاہاہا ایک ڈکشنری تو ہم ہر وقت پاس رکھتے ہیں۔ بقراطی بھی تو جھاڑنا ہوتی ہے نا۔۔۔! :)
  15. محمداحمد

    ریوڑوں کی قطاروں میں گم ہوگئے دن کے رستے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں ۔ انور جمال

    چلیے۔۔۔۔! جیسے بھی سہی آپ آئے تو سہی۔۔۔۔! ویسے آج آپ صبح میں کیسے نظر آ رہے ہیں، آپ تو اکثر رات کو ہی دکھائی دیتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    suit (LOOK ATTRACTIVE) /sju:t/ /su:t/ verb [T] (usually of a colour or style of clothes) to make someone look more attractive: You should wear more red - it suits you. غلطی سے بھی انگریزی کے دو لفظ بول دو تو دوست ہماری گردن پکڑنا نہیں بھولتے۔ (جبکہ ہم نے تو ایک ہی لفظ بولا تھا، بولا...
  17. محمداحمد

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    واہ۔۔۔۔۔! بہت خوب غزل ہے۔
  18. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    ویسے آپ چاہیں تو بھول بھی سکتے ہیں۔ آپ پر تو بہت "سوٹ" کرے گا۔ :):D:p
  19. محمداحمد

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    ارے سرکار۔۔۔۔۔! ہماری کیا مجال کہ آپ ایسے باذوق دوست کا امتحان لینے کا سوچیں بھی۔۔۔۔! ماشاءاللہ ہم تو آپ کے حسنِ ذوق کے گرویدہ ہیں۔ سچی بات تو یہی ہے کہ اُس وقت مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ گڑبڑ کہاں ہیں۔ تدوین کردی ہے غزل میں۔ ایک بار پھر شکریہ اس خوبصورت کلام پر۔
  20. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    شاید اسی لئے ہم آپ سے رابطہ نہیں کر پائے۔ آپ کے دو نمبر تھے ہمارے پاس اب ایک ہی رہ گیا ہے۔ محفل کی سالگرہ آپ کو بھی مبارک ہو۔ سالگرہ کے باقی انتظامات اب آپ کو ہی سنبھالنے ہیں۔ :)
Top