نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ برائے نام جہاں دورِ بے سرور چلیں ۔ شکیل بدایونی

    غزل برائے نام جہاں دورِ بے سرور چلیں شکیل کیوں نہ ہم اُس میکدے سے دور چلیں نہ سمتِ وادئ ایمن، نہ سوئے طُور چلیں نگاہ دل پر جمائیں، ترے حُضور چلیں اس انجمن میں ریاکاریاں ہیں شاملِ عجز چلو یہاں سے بصد نخوت و غرور چلیں نسیمِ صبح میں نکہت نہ پھول میں خوشبو یہی چمن ہے تو ایسے چمن سے دور...
  2. محمداحمد

    نصیر الدین نصیر ستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی :غزل ::از حوا کی بیٹی

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ شعر بھی کہتی ہیں۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔! بہت سی داد اس اچھی غزل پر حاضر ہے۔
  3. محمداحمد

    اردو ٹیگ کالوڈ (Tag Cloud)

    فوٹو شاپ میں تو شاید ٹیگ کلاؤڈ کا انٹرفیس ہی بن سکے گا۔ بلاگر کے لئے ٹیگ کلاؤڈز کی وجٹس موجود ہیں، اگر بلاگ پر لگانا ہیں تو لیکن شاید وہ نستعلیق خط کو سپورٹ نہیں کرتے۔
  4. محمداحمد

    غزل ۔ زخم کھانا تو اپنی عادت ہے ۔ احمد راہی

    غزل زخم کھانا تو اپنی عادت ہے مسکرانا تو اپنی عادت ہے روشنی ہو کہ گھپ اندھیرا ہو دل جلانا تو اپنی عادت ہے آپ کب تک سنبھالیے گا ہمیں لڑکھڑانا تو اپنی عادت ہے دوستوں کے دیے ہوئے طعنے بھول جانا تو اپنی عادت ہے اُن کی آنکھوں سے کیا گلہ راہی ڈوب جانا تو اپنی عادت ہے احمد راہی
  5. محمداحمد

    روٹھ گئیں گلشن سے بہاریں، کس سے بات کریں

    بہت شکریہ تمام احباب کا۔۔۔۔! کلام تو نہ جانے کس کا ہے۔ ایک ہندستانی گلوکار "کمار سانو" نے گائی ہے یہ غزل۔
  6. محمداحمد

    ہستی کا راز کیا ہے، غمِ ہست و بود ہے ۔۔۔۔ عالم تمام دامِ رسوم و قیود ہے ۔۔۔ فرحت کانپوری

    ہستی کا راز کیا ہے، غمِ ہست و بود ہے ۔۔۔۔ عالم تمام دامِ رسوم و قیود ہے ۔۔۔ فرحت کانپوری
  7. محمداحمد

    ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. محمداحمد

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ

    بہت ہی اعلیٰ ۔۔۔۔! ایسی اچھی سالگرہ اور کھلائی پلائی وہ بھی منظوم دل خوش ہوگیا منیب احمد فاتح بھائی۔۔۔۔! شاد آباد رہیے۔ :)
  9. محمداحمد

    ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد ۔۔۔۔ عالم تمام حلقہء دامِ خیال ہے

    ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد ۔۔۔۔ عالم تمام حلقہء دامِ خیال ہے
  10. محمداحمد

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    ارے بھیا ! معذرت وغیرہ کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ ہماری عادت ہے ہم اکثر لنک دیتے لیتے رہتے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    بھلکڑ بھائی یہ آن لائن لغت ہے اردو ویب کے پلیٹ فارم تلے ۔
  12. محمداحمد

    برستی بارش کا پیغام

    بُری بات ہے! نقل کی بات نہیں کرنی چاہیے۔ :D
  13. محمداحمد

    ماشاءاللہ ۔ انتظار رہے گا۔

    ماشاءاللہ ۔ انتظار رہے گا۔
  14. محمداحمد

    بہت خوب۔۔۔۔! کیا بات ہے۔

    بہت خوب۔۔۔۔! کیا بات ہے۔
  15. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    ہاہاہاہاہا استغفراللہ ۔۔۔۔! ہم نے "تفنن" کی جگہ "تعفن" لکھ دیا۔۔۔۔۔ ! یعنی عذرِ گناہ بد تر از گناہ۔۔۔۔! ویری سوری، ویری ویری سوری۔۔۔۔! بہت معذرت کہ بھول کر ایسا ہوا۔
  16. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    لیجے اب سچی تعریفیں کہاں سے لائیں۔ :D:p (ازراہِ تفنن)
  17. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    واہ واہ یعنی لاہور سے آنے کے بعد کراچی میں پائے کھائے گئے۔ :) ویسے ہم محب علوی بھائی اور باباجی کو ٹیگ کیے دیتے ہیں باقی دوستوں کو یہ لوگ بلا لیں گے۔ :)
  18. محمداحمد

    برستی بارش کا پیغام

    ہم تو Chatting کو ایسا بُرا نہیں سمجھتے۔ :)
Top