نتائج تلاش

  1. سیما علی

    فیضؔ صاحب اور تحریکِ آزادیِ فلسطین

    فیضؔ صاحب اور تحریکِ آزادیِ فلسطین فلسطین اور اس کی تحریکِ آزادی دنیا بھر میں حریت پسندی کے حوالے سے رقم کیے جانے والے ادب کا لازمی حصہ ہے۔ دنیا میں امن، سلامتی اور محبت کے پیغام کی جب بھی بات ہوئی فلسطین کے لوگوں کے نظریۂ حسن و محبت کو لازمی زیرِ بحث لایا گیا۔ اردو ادب میں ترقی پسند تحریک نے...
  2. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تری حمد میں کیا کروں اے خدا! مرا علم کیا ہے مری فکر کیا میں ہوں بے خبر تو خبیر و علیم میں حادث ہوں اور ذات تیری قدیم مکاں ہے ترا لامکاں ہے ترا زمیں ہے تری آسماں پر ہے ترا تجھے سے صبا ہے تجھی سے سموم زمیں پر ہیں گل آسماں نجوم ضیائے رخِ زندگی تجھ سے ہے جہاں بھی ہے رخشندگی تجھ سے ہے تجھی...
  3. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    لکھنے کا شوق جب کہ مجھے حمدِ حق ہوا سینہ قلم کا رعبِ جلالت سے شق ہوا نعتِ رسولِ پاکﷺ کا جس دم ہوا خیال رنگِ عروسِ فکر خجالت سے فَق ہوا سوئِ ادب کے خوف سے لرزہ تھاجسم میں چہرہ وفورِ عجز سے غرقِ عَرَق ہوا عہدہ برآ ہوا نہ کسی ایک سے بھی جب میں کیا بتاؤں دل کو جو میرے قَلَق ہوا ناگاہ برقؔ ہاتفِ...
  4. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    کثرت میں بھی وحدت کا تماشہ نظر آیا جس رنگ میں دیکھا تجھے یکتا نظر آیا میرے سوا زمان و مکاں ہوں اگر تو ہوں تیرے سوا زمان و مکان بھی کہیں نہیں جگر مراد آبادی
  5. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    مد و سپاس حصہ اس پاک ذات کا ہے جو آسرا سہارا کل کائنات کا ہے کن خوبیوں سے اس نے اس بزم کو سجایا اور خلعت شرافت انسان کو پہنایا اللہ رے اس کی قدرت اللہ رے بے نیازی دی بعض کو بہ نسبت بعضوں کے سرفرازی اسما عیل میرٹھی
  6. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    چاہے وہ جس گدا کو سلیماں کی جاہ دے ذرے کو آفتاب کے سر کی کلاہ دے بے دست و پا کو گوشۂ راحت میں جاہ دے جس کو کوئی پناہ نہ دے وہ پناہ دے تبدیل عشرتوں سے وہ بندے کا غم کرے جس پر کوئی کرم نہ کرے وہ کرم کرے یا رب خلاق ماہ و ماہی تو ہے بخشندہ تاج و تخت شاہی تو ہے بے منت وبے سوال بے استحاق دیتا ہے...
  7. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ملاّاسد اللہ وجہیؔ کے حمدیہ اشعار وجہیؔ کہتے ہیں: توں اولؔ توں آخرؔ قادرا ہے توں مالکؔ توں باطنؔ تو ظاہرؔاہے توں محصی توں مہدیؔ توں واحدؔ سچا توں توابؔ توں ربؔ تو ماجدؔ سچا توں باقیؔ توں مقسمؔ توں ہادیؔ توں نورؔ توں وارثؔ، توں منعمؔ توں برؔ تو صبورؔ
  8. سیما علی

    بِکھرے موتی

    نہج البلاغہ 46. وقال (عليه السلام): سَيِّئَةٌ تَسُوءُكَ خَيْرٌ عِنْدَاللهِ مِنْ حَسَنَةٍ تُعْجِبُكَ . 46. وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے.
  9. سیما علی

    بِکھرے موتی

    فرمان مولا علی علیہ السلام ۔۔۔نہج البلاغہ ۔۔۔ 29۔۔۔وقال (عليه السلام): الْحَذَرَ الْحَذَرَ! فَوَاللهِ لَقَدْ سَتَرَ، حتَّى كَأَنَّهُ قَدْ غَفَرَ. 29. ڈرو !ڈرو !اس لیے کہ بخدا اس نے اس حد تک تمہاری پردہ پوشی کی ہے، کہ گویا تمہیں بخش دیا ہے .
  10. سیما علی

    صبح بخیر!

  11. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللّٰه تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے. صحیح بخاری 5642 (صحیح بخاری 5641، صحیح مسلم 6568)
  12. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 44 ( ہ ) ( ک ) ( ے ) ( و ) ( ن ) ( ا ) #Hijjay https://hijjay.com
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ثمرین جیسی تو ہم سے بنتی نہیں عاطف بھیا ذرا گل کو تو آواز دیجیے کہاں مصروف ہیں یہ ۔۔۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوابنایا ہے آجائیے شکیل احمد خان23 بھائی!!! بہت مزے کا ہے چائے بھی بالکل کراچی والوں کی پکی کڑک والی ہے ۔ہمارے اسکول میں ایک بچی ہے جو ڈیٹا انڑی آپرئیڑ ہیں تو جب ہم کہتے ہیں !نشاط اسڑونگ چائے لے آؤ تو فوراً ارم کہتی ہیں ۔میم آپ ہمارے ابو کی پسند والی کڑک چائے پسند کرتیں ہیں ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ...
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں آپکے لئے اور ہماری بھاوج کے لئے بھی بہت ڈھیر ساری شاد و آباد رہیے ۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں دعائیں ہیں ہماری ثمرین بٹیا کہ لئے جہاں رہیں خوش رہیں اور ہمارے محفلین کو اچھی سی چائے پلاتی رہیں ۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیے ابھی بتاتے ہیں ۔۔ژوب ایک چھوٹا شہر جو صوبہ بلوچستان میں واقع ہے ۔۔۔ژوب دریا ژوب کے کناروں پر واقع ہے۔شہر کا اصل نام اپوزئی تھا ۔۔۔9 ١٨٨ میں ژوب کا شہر جو اس وقت اپوزئی کہلاتاتھا برطانیہ نے قبضہ کیا اور اسے فورٹ سنڈیمن کا نام سر روبرٹ سنڈیمن کے نام پر دیا۔ژوب 1890 میں ضلع بنا۔اور فورٹ سنڈیمن...
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیب النساء شہزادی ہماری بڑی پسندیدہ شخصیت ہیں ۔ زیب النساء طبیعت کی حلیم، بردبار، اور عمدہ اخلاق کے مالک تھی، ہمعصروں میں سے بعض لوگ مزاج مخالف ہتھکنڈوں پر بھی اتر آتے تو ان کی بردباری پر کوئی فرق نہ آتا۔آزاد طبعی نے جس مذہب (مسلک) کی طرف رُخ کیا اُدھر ہی جھک گئیں۔ حضرت میاں میر کی مرید بھی ہو...
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے لیکر بھیجتے ہیں مصالحے آپکو ۔۔۔۔
  20. سیما علی

    تذکرة الشعرا

    اورنگزیب نے اپنی بیٹی زیب النساء کی تعلیم ایک ممتاز شیعہ فاضل ملا محمد سعید اشرف ماژندرانی کے سپرد کر رکھی تھی۔ ملا محمد سعید، ملا محمد تقی مجلسی اصفہانی کے نواسے تھے۔ شیعہ علماء کی مستند تاریخ نجوم السماء میں ان کا اپنا ایک الگ تذکرہ موجود ہے۔ شہزادی زیب النساء کی بارگاہ میں اس ایرانی استاد کو...
Top