نتائج تلاش

  1. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کو جانے کیا سمجھ کر وہ بھلا بیٹھے، شکیبؔ پھر بھی ان کی یاد جانے کیوں ہمارے دل میں ہے شکیب جلالی
  2. سیما علی

    زندگی دل کا سکوں چاہتی ہے۔۔۔باقی صدیقی

    زندگی دل کا سکوں چاہتی ہے رونق شہر سبا کیا دیکھیں کھوکھلے قہقہے پھیکی باتیں زیست کو زیست نما کیا دیکھیں زخم آواز ہی آئینہ ہے صورت نغمہ سرا کیا دیکھیں قہر دریا کا تقاضا معلوم ہم حبابوں کے سوا کیا دیکھیں سانس کلیوں کا رکا جاتا ہے شوخی موج صبا کیا دیکھیں دل ہے دیوار، نظر ہے پردہ دیکھنے والے...
  3. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    کہاں گئیں وہ بارہ دری کی رونقیں مقدس بٹیا رومی بٹیا لاریب اخلاص بٹیا گُلِ یاسمیں بٹیا آجائیں اور پھر سے ؀ یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے رونق جہاں کی انجمن ،آرائیوں سے ہے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بلکہ بہت ہی زبردست ۔۔۔ کیسے پرانے بھولے بسرے گیت یاد دلا دیتے ہیں !! شکیل بھائی !!! بھابھی کو بھی شوق ہے آپکی طر ح گیتوں اور گانوں کا یا نہیں ؟
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھیا !!!! السلام علیکم ، کیسی طبعیت ہے ۔۔اتنے دن ہوئے آپکی کمی اس لڑی میں شدت سے محسوس ہورہی ہے۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  6. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ایک دری نہیں !!!!!پوری کی پوری بارہ دریاں ڈرائی کلین کے لیے گئی ہیں وجی بھیا ۔۔۔
  7. سیما علی

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام جمعہ مبارک
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھی یہ تفصیل ۔۔بہت بہت شکریہ شکیل بھائی ۔۔۔ہم مصروفیت کی وجہ سے ایک لائیں لکھ سکے ۔تفصیل لکھنا تھی اور بتا نا تھا ۔۔قطر ہسپتال کے بارے میں ۔۔ان کے بنارسی بازار کے بارے میں جس سے ہم نے خود جاکر خریداری کی اور بہترین بازار ہیں ۔۔۔سینکڑوں کاریگر اس وقت کراچی کے اورنگی ٹاؤن بنارس مارکیٹ میں یہ...
  9. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    صحیح بخارئ :حدیث نمبر: 7551 حدثنا ابو معمر ، ‏‏‏‏‏‏حدثنا عبد الوارث ، ‏‏‏‏‏‏قال یزید، ‏‏‏‏‏‏حدثنی مطرف بن عبد اللہ ، ‏‏‏‏‏‏عن عمران ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ قلت:‏‏‏‏ یا رسول اللہ، ‏‏‏‏‏‏فیما یعمل العاملون ؟، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ کل میسر لما خلق لہ. حدیث کا اردو ترجمہ ہم سے ابومعمر نے بیان کیا، کہا ہم سے...
  10. سیما علی

    روشن صبح

    کراچی کی 3 خواتین کی ہے، ہمت کی مثال بن گئیں۔۔۔۔ کہتے ہیں مشکلات اور آزمائش تو ہماری زندگیوں کا حصہ ہیں، انسان کو محض حوصلہ پیدا کرنا ہوتا ہے، ایک بار حوصلہ آجائے تو پھر کتنی ہی بڑی مشکل ہو اور کتنی ہی بڑی پریشانی ہو، وہ انسان کو پھر روک نہیں سکتی ہے اور نہ ہی اس کے ارادوں کو کمزور کرسکتا ہے۔...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری حسن بھی ہے بھیا اور سمندر کی مسحور کن لہریں آپکو بے حد تازہ دم بھی کر دیتی ہیں۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صلاحیتیں انسان کے اندر بے شمار ہیں ۔۔ہیں۔ انسان اس کائنات کی سب سے ترقی یافتہ مخلوق ہے اور اشرف المخلوقات ہونے کا شرف رکھتی ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ انسان کے مقام کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ " میں زمین پر اپنا نائب مقرر کررہا ہوں"اب آپ خود سوچئے کہ اللہ تعالیٰ جس کو اپنا نائب مقرر کر رہے ہیں...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے زاغ کا ذکر کرنا ۔۔نہایت ہی سیاہ رنگ کا یہ پرندہ جو اپنی بدصورتی اور کریہہ آواز کے لئے مشہور ہے جہان اقبال میں موجود تو ہے لیکن اپنی کوتاہ پروازی اور مکاری سے شاہین صفت نوجوانوں کو بگاڑنے اور ان کی صفات کو خراب کرنے کا ‍‍‌ذمہ دار ہی ہواہے: ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی ۔۔۔۔ خراب کر...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاوس۔۔۔یہ ایک خوشنما طائر ہے جس کے پیروں کا مورچھل بنایا جاتا ہے۔ اس کا برسات میں کوکنا اور مستی میں آکر ناچنا عجیب خوش رنگ منظر پیش کرتا ہے۔ اس کے پیروں پر چاند سے بنے ہوتے ہیں ، کیمیا گر انہیں جلا کر تانبہ حاصل کرتے ہیں۔ یہ پرندہ سانپ کا دشمن ہے ، کہتے ہیں کہ بہشت سے آد م کے ساتھ اسے بھی نکالا...
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر پرست خلق ہے ظاہر درست کر کیسے صفات و ذات جو کچھ ہے لباس ہے
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف علی بھیا کہاں ہیں ۔۔
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو پھر بھی ثمرین کے ہاتھ ہی کی پینی ہے ۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غروب ہونے والا ہے سورج تھوڑی دیر میں ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  19. سیما علی

    دو سنگی

    سلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔
  20. سیما علی

    آمین الہی آمین

    آمین الہی آمین
Top