کریلا موڑ بھی ہے نارتھ کراچی میں ۔۔۔بد نما ناموں کے اس سلسلہ میں چڑ کو امر کردینے کی ایک مثال نارتھ کراچی کا کریلا موڑ ہے۔ اس مقام پر ایک سبزی فروش اپنا ٹھیلا لےکر کھڑا ہوتا تھا جسے لوگ کریلا کہہ کر چھیڑتے تھے۔ اس سبزی فروش کے انتقال کے بعد اس جگہ کو اسی سبزی فروش سے منسوب کردیا گیا اور یہ کریلا...