2024 میں سیاحت کیلئے بہترین ممالک میں پاکستان بھی شامل
پاکستان 2024 میں سیاحت کے لیے بہترین 10 ممالک میں شامل ہے / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا
گھومنے پھرنے کا شوق کس کو نہیں ہوتا اور مختلف ممالک کی سیاحت کا خواب ہر فرد ہی دیکھتا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی ٹریول گائیڈ بک پبلشر کمپنی لونلی پلانیٹ نے دنیا کے...