نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ بڑا افسوس ہوتا تھا انکے مصالحے ہم سے بہت فرق پہلی مرتبہ تو نہیں لے گئے پر دوسری مرتبہ ہم سارے مصالحے اٹھا کر لے گئے ۔۔۔🤓🤓🤓🤓🤓
  2. سیما علی

    تذکرة الشعرا

    بہت خوب یہ ہماری بہت پسندیدہ شخصیت ۔۔۔تاریخ کے ایک طالب علم کی حیثیت سے ہم شہزادی زیب النساء اور مہر النساء ( ملکہ نورجہاں ) کے بہت بڑے فین ہیں ۔۔۔ اورنگ زیب کے زیر عتاب آنے کے باوجود اس عہد کے خواص کے دل میں شہزادی زیب النساء کے درجات جس قدر بلند تھے اس کا اندازہ ان القابات سے لگایا جاسکتا ہے...
  3. سیما علی

    حضرت مہدی علیہ السلام کی عادلانہ حکومت اور عالمی مصلح کے قیام کا انتظار بھی دو عناصر کا مرکب ہے،...

    حضرت مہدی علیہ السلام کی عادلانہ حکومت اور عالمی مصلح کے قیام کا انتظار بھی دو عناصر کا مرکب ہے، ۱۔ ”نفی“ کا عنصر اور ۲۔دوسرا”اثبات“ کا عنصر، منفی عنصر جوجودہ حالت کی نا پسندیدگی ہے اورمثبت عنصر بہتر اور اچھی حالت کی آرزو ہے ۔ اب اگر یہ دونوں پہلو روح انسانی میں اتر جائیں تو دو قسم کے وسیع...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صواد آتا ہے آہکو انڈونیشین کھانے کھا کر کے نہیں ہمارا بیٹا تو اپنی ممانی سے کہتا تھا ۔۔۔مامی نو گھاس پھونس ۔۔۔ آئی وانٹ میٹ ۔۔۔ اور وہ بھی ہاکستانی اسٹائل ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے اپنے بھائی کو سلام کا جواب دینا وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
  6. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (654) اُردل 4/7 ⬛⬛⬛🟦 ⬛⬛⬛🟦 ⬛⬛🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    رہی عمر بھر جو انیسِ جاں وہ بس آرزوئے نبی ﷺ رہی کبھی اشک بن کے رواں ہوئی کبھی درد بن کے دبی رہی شہِ دِیں کے فکرونگاہ سے مٹے نسل و رنگ کے تفرقے نہ رہا تفاخُرِ منصبی نہ رعونتِ نسبی رہی تھی ہزار تیرگئِ فتن نہ بھٹک سکا مرا فکر وفن مری کائناتِ خیال پر نظرِ شہِ عربی ﷺ رہی وہ صفا کا مہرِ منیر ہے طلب...
  8. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے سورج کے اجالے سے، فضاؤں سے خلا سے چاند اور ستاروں کی چمک اور ضیا سے جنگل کی خموشی سے پہاڑوں کی انا سے پرہول سمندر سے،پراسرار گھٹا سے بجلی کے چمکنے سے کڑکنے کی صدا سے مٹی کے خزانوں سے، اناجوں سے غذا سے برسات سے طوفان سے پانی سے ہوا سے ہم نے تجھے جانا ہے فقط...
  9. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    میں تیرا فقیر مَلنگ خدا مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا تُو دن میں ہے تُو رات میں ہے ہر پھول میں ہے، ہر پات میں ہے میری سوچ، میرے نغمات میں ہے میری روح میں ہے، میری ذات میں ہے تیرا نور، تیرا آہنگ خدا مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا تیری رحمت یوں اپنائے مجھے آنکھوں پر وقت بٹھائے مجھے تجھ بن اک سانس نہ آئے...
  10. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ترجمہ: حضرت عمرو بن جموح روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: بندہ اس وقت ایمان کی حقیقت کو نہیں پا سکتا جب تک کہ وہ اللہ کے لئے ہی (کسی سے) ناراض اور اللہ کے لئے (کسی سے) راضی نہ ہو (یعنی اسکی رضا کا مرکز و محور فقط ذاتِ الہٰی ہو جائے) اور جب اس نے یہ کام کر لیا...
  11. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 34 ( ش ) ( ی ) ( س ) ( ا ) ( ہ ) ( چ ) #Hijjay https://hijjay.com
  12. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (653) اُردل 5/7 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. سیما علی

    ایک غزل احباب کی نذر (سر رہ جب کبھی جو زلف یار من کا خم نکلے)

    اللہ اللہ ہمیں کہاں ٹیگ کرتے ہیں ہم کہاں ۔۔۔۔ :X3::X3::X3::X3::X3::X3::X3::X3: عاطف بھیا ،روفی بھیا ، استاد محترم مفتی صاحب درست ٹیگ ہیں۔۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
  14. سیما علی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ۔ مولانا حالیؒ فرماتے ہیں ا: فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ آج انسان اپنی عظمت کھو بیٹھا ہے، غلط جگہ پر اپنا معیار وقار تلاش کررہا ہے، دنیا کی عارضی عیش وآرام کو اپنی زندگی کا مرام (مقصد) بنا لیا۔ پوری طرح خواہش نفس کا غلام بن کر بے غیرتی اور بے عزتی کے حدود پار...
  15. سیما علی

    بِکھرے موتی

    کارو بار کی فضیلت امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں : ”اپنے اہل وعیال کے لئے کوئی کام کرنا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے مانند ہے ،یہ وہ شرف ہے جسے انسان کسب کرتا ہے اور ایسی کوشش ہے جس پر انسان فخر کرتا ہے ”۔
  16. سیما علی

    بِکھرے موتی

    حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی نصیحت: حسد کرنے اور کینہ رکھنے والے کو کبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا۔
  17. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    وصل ہو یا فراق ہو اکبر جاگنا رات بھر مُصیبت ہے۔ اکبر آلہ آبادی
  18. سیما علی

    بِکھرے موتی

    امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اللہ کا ذکر جس مشکل پر کیا جائے وہ آسان ہو جاتی ہے جس مشقت پر کیا جائے وہ ہلکی ہو جاتی ہے جس سختی پر کیا جائے وہ ختم ہو جاتی ہے اور جس غم و پریشانی پر کیا جائے وہ چھٹ جاتی ہے ۔۔۔۔ ۔الوابل الصيب : ۷۷
  19. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    بات جب ترکِ تعلق پہ ہی ٹھہری تھی تو پھر دل میں احساسِ غمِ یار بھی کیا رکھنا تھا محسن نقوی
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری طور پر انسان ناسمجھ ہے اور اس چیز کا شعور نہیں رکھتا ۔کہ وہی تو ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا جسے تم پیتے ہو اور اس سے درخت بھی (شاداب ہوتے ہیں) جن میں تم اپنے چارپایوں کو چراتے ہو۔ اس لیے تو خسارے میں رہتا ہے۔۔
Top