نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علم الیقین ،عین الیقین اور حق الیقین ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں : علم الیقین ،عین الیقین اور حق الیقین میں فرق یہ ہے کہ مثال کے طور پر کوئی آپ کو کہے کہ اس کے پاس شہد ہے آپ کو اس کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہیں ، جب آپ نے دیکھ لیا آپ کا یقین پختہ ہو گیا،پھر آپ نے اسے چکھا ،پہلا علم الیقین ہے...
  2. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 45 ( ا ) ( ی ) ( ھ ) ( د ) ( ب ) ( ع ) #Hijjay https://hijjay.com
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قصہ ء غم میں تیرا نام نہ آنے دیں گے ہم تیرے پیار پہ الزام نہ آنے دیں گے دل تو ٹوٹا ہے نہ ٹوٹے گا مگر عہد ِ وفا جل کے اس آگ میں ہم راکھ ہی ہو جائیں تو کیا؟ لب ہم پہ ہم آہوں کا پیغام نہ آنے دیں گے گر ترے غم میں پھرے چاک گریباں ہو کر تیرے کوچے سے نہ گزریں گے پریشاں ہو کر ہم کبھی تجھ کو لب ِ بام...
  4. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیف! عقل کہتی ہے کہ وہ بے مہر کس کا آشنا ذرّہ ذرّہ ساغرِ مے خانۂ نیرنگ ہے گردشِ مجنوں بہ چشمک‌ ہائے لیلیٰ آشنا
  5. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر، تھا جو رازداں اپنا مے وہ کیوں بہت پیتے بز مِ غیر میں یا رب آج ہی ہوا منظور اُن کو امتحاں اپنا
  6. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ڈ ڈھونڈے ہے اس مغنّیِ آتش نفس کو جی جس کی صدا ہو جلوۂ برقِ فنا مجھے مستانہ طے کروں ہوں رہِ وادیِ خیال تا باز گشت سے نہ رہے مدّعا مجھے
  7. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    د دل سے اٹھا لطفِ جلوہہائے معانی غیرِ گل آئینۂ بہار نہیں ہے قتل کا میرے کیا ہے عہد تو بارے وائے اگر عہد استوار نہیں ہے
  8. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    خ خوں ہو کے جگر آنکھ سے ٹپکا نہیں اے مرگ رہنے دے مجھے یاں، کہ ابھی کام بہت ہے ہو گا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے؟ شاعر تو وہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے
  9. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوگ کہتے ہیں فقط ایک ہی پاگل ہے فراز ایسے ایسے ہیں محبت میں گرفتار کہ بس
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاکھ چاہا ہم نے اس کو بھول جائیں پر قتیل حوصلے اپنی جگہ ہیں، بے بسی اپنی جگہ
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مرگھلی سی ہے کیا ڈرنا ہم سب ڈرائیں گے اسے ۔۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناک میں دم کردیتی ہے ۔۔۔۔ہماری سبز بھتنی ! نہیں یقین آتا تو گل بٹیا سے پوچھ لیجیے۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ رہتی ہے اخروٹ کے درخت پر ۔۔۔
  14. سیما علی

    حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی نصیحت؀ عبادت یہی نہیں کہ نماز، روزے کو ادا کرتا رہے، بلکہ خدا...

    حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی نصیحت؀ عبادت یہی نہیں کہ نماز، روزے کو ادا کرتا رہے، بلکہ خدا کے بارے میں غور و فکر کرنا بھی عبادت ہے۔ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت آپ سب کو بھی بہت بہت مبارک۔۔
  15. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اب تو دیکھنے کا دل ہی نہیں چاہتا ۔۔۔
  16. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (652) اُردل 5/7 🟧🟧⬛🟦 ⬛🟦🟧🟦 ⬛🟦🟧🟦 🟧🟧⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے یہاں بھی ایک سبز بھتنی ہے ذرا سنبھل کے کیمرا کہیں بھی کھل جاتا ہے۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے ہمارا وعلیکم السلام ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  19. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 44 ( ب ) ( ھ ) ( ا ) ( ی ) ( ع ) ( د ) #Hijjay https://hijjay.com
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈولا رے ڈولا رے ہائے دل ڈولا من ڈولا لگ جانے دو نجریا گر جانے دو بجریا
Top