نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی رے گھوڑا گاڑی... بابو ہوجانا فٹ پاتھ پر ... بندر روڈ کے حوالے سے احمد رُشدی کا یہ گیت بہت مقبول ہے ۔آج بھی پرانے کراچی کے حوالے سے اگر کوئی یادیں تازہ کرنی ہو تو اس گیت سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔ تقسیم سے قبل یا اس کے فوراََ بعد بندر روڈ کی شناخت میری ویدر ٹاور، ڈینسو...
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاپوش نگر میں سارے پاپوش پہنے رہتے ہیں کیا ۔۔۔اس سے ہمیشہ ہمیں یہ یاد آجاتا ہے ؀ اونٹ برابر ڈیل بڑھایا، پاپوش برابر عقل نہ آئی! ؀ پاپوش میں لگائی کرن آفتاب کی جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہانگیر رو ڈ اور جمشید کوارٹرز کے علاقے میں اب بہت زیادہ تعداد نےں فلیٹ بن گئے ہیں ۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنیسر ہالٹ بھی قائم و دائم ہے ۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حب ندی ہے جو کراچی کو ضلع لسبیلہ سے جد اکرتی ہے۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خداداد کالونی بھی کراچی میں ۔۔۔خداداد کالونی مزار قائد کے پاس ہے ۔۔۔قیامِ پاکستان کے بعد ہندوستان سے آنے والے مہاجرین کے پاس رہنے کے لیے جگہ نہ تھی، خداداد کالونی کی زمین مہاجرین کو رہنے کے لیے ۔ سردار خداداد خان گبول نے مفت دی جو اَب تک وہاں آباد ہیں اور خداداد خان گبول کو آج بھی عزت و احترام...
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھورا جی کا علاقہ بھی ہے میمن کمیونٹی زیادہ تعداد میں رہائش پذیر ہے۔۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈالمیا کا علاقہ بھی ہے کارساز سے قریب ۔۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا شو مارکیٹ سے آگے جائیں تو رنچوڑ لائین کا علاقہ آجاتا ہے ۔۔اب یہ پتہ نہیں رن چھوڑا کس نے تھا ۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے شکیل بھائی جب دو تلوار پہنچ جائیں تو ہمیں بتا دیں کیونکہ ہمارا گھر دو تلوار کے پاس ہے ۔۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست نمک پارے لاتے ہیں آپکے لئے۔۔۔
  12. سیما علی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اساتذہ کے مرغا بنانے میں بھی خیر ہے بھیا ۔۔۔ اب اگر مرغا نہیں بنتے تو فرق بھی صاف نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامت رہیے آپ سب صحت و عافیت کے ساتھ۔۔۔آمین
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شامل ہیں ہم بھی ۔۔اور آپکی بات سے اتفاق کرتے ہیں ۔۔صحت اولین شرط ہے ۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے اس لڑی کی رونق اور رونق بحال رکھنے والے محفلین ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  16. سیما علی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ رہا روفی بھیا کا مراسلہ ۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل مراسلے آپ کے نہایت خوبصورت ہیں ۔شکیل بھائی ڈھیر ساری دعائیں آپکے اوراپنی پیاری بھابھی کے لئے۔۔
  18. سیما علی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہت اعلی ۔۔۔ جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے روز روشن کی طرح ۔۔۔ سرِ الٰہی قرآن ہے اور اس کے رازدان حضور علیہ السلام ہیں-اگر حضور (ﷺ) نہیں ہوتے تو اللہ سے کوئی واقف نہیں ہوتا۔۔۔۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عافیت سے رہیے ہمیشہ ۔۔۔کھونا نہیں ہے پانا ہے ۔۔۔عافیت۔صحت ۔عزت ۔حرمت ۔ہمت ۔دولت۔
Top