نتائج تلاش

  1. سیما علی

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    جیتی رہیے ..آپ ، شمشاد بھیا اور سید عاطف علی بھیا سارے سبق بہت اچھے سے سکھاتے ہیں ۔۔ ایک اور نام صابرہ امین بٹیا سے بہت کچھ سیکھا جیتی رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔آمین
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں سکون ملتا ہے یہ سن کر مالک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔ہماری دعائیں ہر دم آپکے ساتھ ہیں ۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ثابت کیا بٹیا کہ مراسلے نے کہ طبعیت کچھ بگڑی ہوئی ہے ۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوئرسٹ میپ میں 80 تک عمارتوں کو شامل کیا گیا ہے کراچی کی اور 16 پارکس، گارڈنز اور بیچز کو شامل کیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کراچی ٹوئرسٹ میپ جاری کرنے والے وژوئل آرٹسٹ کا تعلق سندھ کے دارالحکومت سے نہیں بلکہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے ہے۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے پلاتے ہیں آپکو ۔۔۔ہماری بٹیا کیوں اداس ہیں ۔طبعیت کیسی ہے بئت ساری دعائیں اور پیار ۔۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرات و خواتین السلام علیکم۔ جلدی سے پہلے وعلیکم السلام وجی بھیا کیسے ہیں آپ ۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاری ہوتی ہے ہم پر اداسی جب ہم عینی آپا کے پاکستان سے واپسی کا حال پڑھتے ہیں ۔۔۔ زاہدہ حنا لکھتی ہیں ۔ ؀پرانی داستانوں کے بعض نسائی کردار پلکوں سے موتی چُنتے تھے‘ میں نے پلکوں سے قرۃ العین حیدر کے لکھے ہوئے لفظ چُنے۔ زندگی کی پہلی اور آخری چوری ان کی خاطر کی۔ ’’ستاروں سے آگے‘‘ ان کا پہلا...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر کیا جاتا ہے کہ پہلی پاکستان دشمن ادیبہ قرۃالعین حیدر تھیں۔ انھیں پاکستان دشمنی کا اس قدر جنون تھا کہ تقسیم ہوتے ہی اپنا بڑا سا گھر اور اشرافی حلقہِ احباب ترک کر کے دلی سے کراچی یہ جا وہ جا۔۔۔۔ ہم تو یہ سب چھوڑ کہ صرف یہ جانتے ہیں کہ اردو میں اب تک آٹھ بڑے ناول لکھے گئے۔ آگ کا دریا، چاندنی...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر کیا جاتا ہے کہ پہلی پاکستان دشمن ادیبہ قرۃالعین حیدر تھیں۔ انھیں پاکستان دشمنی کا اس قدر جنون تھا کہ تقسیم ہوتے ہی اپنا بڑا سا گھر اور اشرافی حلقہِ احباب ترک کر کے دلی سے کراچی یہ جا وہ جا۔۔۔۔ ہم تو یہ سب چھوڑ کہ صرف یہ جانتے ہیں کہ اردو میں اب تک آٹھ بڑے ناول لکھے گئے۔ آگ کا دریا، چاندنی...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینی آپا آپکی اور ہماری محترمہ قرۃ العین حیدر بھی پاکستان قیام کے دوران کراچی بھی تشریف لائیں تھیں ۔ آپ سے ہمارا ایک رشتہ ! علی گڑھ یونیورسٹی کے حوالے سے بھی ہے ،جو ہمیں بہت عزیز ہے۔۔ سلامت رہیے ۔آمین اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔...
  11. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 55 ( ک ) ( ف ) ( ن ) ( ی ) ( ا ) ( ق ) #Hijjay https://hijjay.com
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کلاک ٹاورز کراچی کے بڑے مشہور ہیں ۔ٹاور کا ہو یا لی مارکیٹ کا ۔۔یا ایمپریس مارکیٹ کا۔۔خراب گھڑیاں بھی دن میں دو مرتبہ درست وقت بتاتیں ہیں ۔۔یہ ٹاورز گوروں کے زمانے میں بنائے گئے۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گورا قبرستان کے کے بالکل سامنے لائینز ایریا ۔۔۔لی مارکیٹ تع بہت دور ہے ۔۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے ملیر کا ذکر بھی سنیے۔ ملیر سندھی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی سرسبز اور شاداب کے ہیں۔۔۔ ملیر ٹاؤن دیہی و شہری زندگی کا امتزاج رکھتا ہے اس کے مشرقی علاقوں میں باغات واقع ہیں جہاں سبزیوں ترکاریوں کے علاوہ پھل بھی اگائے جاتے ہیں۔ملیر ٹاؤن کی یہ زرخیزیملیر ندی کی وجہ سے ہے۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناظم آباد کے ذکر کے بغیرکراچی مکمل نہیں ۔۔۔صادقین۔ابن انشا۔مشفق خواجہ ۔محمد برادران ،مشتاق محمد ، حنیف محمد ،سب کا تعلق ناظم آباد سے ۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وزیر میسنشن کے ذکر کے بغیر کراچی کا ذکر مکمل نہیں ہوتا ۔۔۔یہ جگہ جہاں قائداعظم کی ولادت ہوئی اور قائد آعظم نے اپنے بچپن اور جوانی کے 16 سال اسی عمارت میں گزارے، ایک قابل قدر قومی یادگار ہے۔ جو اس وقت کراچی شہر کے کھارادر میں "برکاتی اسٹریٹ" کے نام سے جانی جاتی ہے۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاکس بے کا ذکر نہ ہو تو کراچی کا ذکر کیسے مکمل ہو ۔۔کراچی سے کئی کلومیٹر دور ساحلی مقام ہے ۔۔یہ کئی حصوں پر مشتمل ہے ۔۔ نیلم پوائنٹ پیراڈائز پوائنٹ زیادہ مشہور ہیں ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یونیورسٹی رو ڈ بھی جانا ضرور ہے آخر چھوٹے بھائی اور بھابھی صاحبہ رہتے ہیں۔۔۔
  19. سیما علی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    :applause: :applause: :applause: :applause:
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایم اے جناح روڈ تک پہنچ گئے۔۔۔ 1949 میں بندر روڈ کا نام تبدیل کر کے محمد علی جناح روڈ رکھا گیا۔۔۔لیکن اب بھی لوگ بندر رو ڈ کہتے ہیں۔۔ یہاں مولا ڈینا مسلم دھرم شالہ۔۔کی تختی۔دھرم شالا تو ہندوؤں کا ہوتا ہے اس سے مسلمانوں کا کیا تعلق۔ شاید یہ مشترکہ ہندوستان میں پہلا اور آخری مسلم دھرم شالا ہے...
Top