میری پوسٹ کا اقتباس آپ نے لیا، اس کے پس منظر میں بھی کسی کی تحریر تھی۔ کسی نے ایک کتاب "جنت میں داخلہ اور دوزخ سے نجات" کے بارے میں شئر کردی تو اس میں ایسی کیا بُرائی تھی کہ ہمارے ایک بھائی نے اس قدر جذباتی پوسٹ لکھ دی۔
پھر اس تھریڈ میں جن لوگوں سے میں مخاطب تھا، میرے علم کے مطابق سب کے سب...