اگر "ان لوگوں" میں ہم بھی آتے ہیں تو اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ مجھے تو نواز شریف صاحب نے بہت زیادہ مایوس کیا۔ زرداری صاحب کے مقابلے میں میں انہیں بہتر ہی سمجھتا ہوں تاہم جتنی بڑی بڑی باتیں انہوں نے کی تھیں ان کا عشرِ عشیر بھی ان کے وزیرِ اعظم بننے کے بعد نظر نہیں آیا۔
اگر ٹرانسپریسی انٹرنیشنل...