نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    @نیرنگ خیال ۔۔۔۔! فرحت کیانی بھی بقول امجد اسلام امجد "کرو جو بات کرنی ہے " کی قائل ہوں گی۔ :) :)

    @نیرنگ خیال ۔۔۔۔! فرحت کیانی بھی بقول امجد اسلام امجد "کرو جو بات کرنی ہے " کی قائل ہوں گی۔ :) :)
  2. محمداحمد

    @فرحت ۔۔۔۔! یعنی کرکٹ کے معاملے میں آپ بھی سکھی رہنے والوں میں سے ہیں۔ :)

    @فرحت ۔۔۔۔! یعنی کرکٹ کے معاملے میں آپ بھی سکھی رہنے والوں میں سے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    @فرحت کیانی ۔۔۔۔! احتیاط ضروری تھی ورنہ لینے کے دینے پڑ سکتے تھے۔ :) :) بقول شاعر : "میں کچھ...

    @فرحت کیانی ۔۔۔۔! احتیاط ضروری تھی ورنہ لینے کے دینے پڑ سکتے تھے۔ :) :) بقول شاعر : "میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ میری بات ۔۔۔ خوشبو کی طرح اُڑ کے ترے دل میں اُتر جائے" ۔۔۔ کیوں کہ ایسے معاملات میں کچھ کہنے سے خوفِ فسادِ خلق کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے۔ :) :)
  4. محمداحمد

    کاشفی بھائی ۔۔۔۔! قافیے ردیف تو بدلتے رہتے ہیں، مشق کی خاطر مصڑع بھی بدلنا پڑتا ہے۔ بلکہ وقت کے...

    کاشفی بھائی ۔۔۔۔! قافیے ردیف تو بدلتے رہتے ہیں، مشق کی خاطر مصڑع بھی بدلنا پڑتا ہے۔ بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ انسان بھی بدل جاتا ہے۔ اُس کی سوچ، اُس کے خیالات، اُس کا برتاؤ سب چیزیں ہی عمر بھر تغیر پذیر رہتی ہیں۔ ہمیں تو دعا یہ کرنی چاہیے کہ جو بھی تبدیلی آئیے مثبت آئے۔ :) :)
  5. محمداحمد

    سنگت خیال...........از فلک شیر

    اچھا۔۔۔۔! ترجمے کا نام لو تو نیرنگ خیال بھائی لاگ آؤٹ ہو جاتے ہیں۔ :D:p
  6. محمداحمد

    سنگت خیال...........از فلک شیر

    آپ اُنہیں کہاں سے چھپ کر دیکھ رہے تھے؟ :)
  7. محمداحمد

    غزل ۔ اُس سمت چلے ہو تو بس اتنا اُسے کہنا ۔ سرور مجاز

    شکریہ ۔۔۔! اردو ادب کے حوالے سے اکثر تلاش اردو محفل پر ہی لے آتی ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    سنگت خیال...........از فلک شیر

    اردو میں تعریف کردوں کیا۔۔۔۔؟ ویسے سچ پوچھیے تو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ لیکن فلک شیر بھائی نے لکھی ہے تو یقیناً خوب ہی ہوگی۔ (y)
  9. محمداحمد

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    لگتا ہے کسی نے بھی ظفری بھائی کی پوسٹ نہیں پڑھی۔ یا شاید یہ لوگ بات سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔ حیرت ہے۔
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    اگر دو چار وکٹیں نکل جائیں تو کچھ سبیل ہو سکتی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    @کاشفی ۔۔۔۔! آپ کو تو ہم نے کبھی کرکٹ کے دھاگے میں نہیں دیکھا ۔ :)

    @کاشفی ۔۔۔۔! آپ کو تو ہم نے کبھی کرکٹ کے دھاگے میں نہیں دیکھا ۔ :)
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    ٹپیکل پاکستانی بیٹنگ دیکھنے کا نادر موقع ہے یہ ۔۔۔۔! :)
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    ماہی کے تو غالباً امتحانات ہیں ۔۔۔ اور عینی کو کرکٹ کے دھاگے میں دعوت دے رہے ہیں آپ وہ تو گھر پر ہی کرکٹ کے شائقین سے بیزار رہتی ہے۔ :)
Top