میچ فکسنگ کرنے والوں میں تو ساؤتھ افریقا اور ہندوستان کے کھلاڑی بھی شامل ہیں، آپ صرف پاکستان کے کھلاڑیوں کو ہی کوستے ہیں۔
ہندوستان اور ساؤتھ افریقا جیتے تو آپ خوش ہو جاتے ہیں پاکستان جیت جائے تو ۔۔۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ :)
ٹیم میں اگر خامیاں ہیں تو اصلاح تو ہو سکتی ہے نا۔ لیکن آپ...