خوش آمدید ۔۔۔۔!
حیرت ہے کہ ہم نے آپ کے تعارف کا دھاگہ آج دیکھا۔ ماشاءاللہ خوب ہے جناب کا تعارف۔
آپ کے کوائف ہم سے کافی مشابہ معلوم ہوتے ہیں۔ کامرس، ایم بی اے، پروگرامنگ، اور شاعری۔
یہ بات البتہ الگ ہے کہ ہم ان سب شعبوں سے بس نام کی حد تک ہی وابستہ ہیں اور کچھ نہ کرکے کمال کرنے کی کوشش کرتے...