نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ہاہاہاہا ٹھیک کہا آپ نے۔ ہم بہت محتاط تھے اس پوسٹ کو شروع کرتے ہوئے۔ نیلے رنگ میں سنجیدگی کی درخواست دی، پھر خوف ہوا کہ سنجیدگی کے نام پر تو ہمارے ہاں گفتگو ہی ختم ہو جاتی ہے۔ سو کاسنی رنگ میں سنجیدگی میں "نیم" کی نرمی سمونے کی کوشش کی۔ لیکن شاید نیم کو نرم سے زیادہ تلخ گردانا گیا۔ :) پھر آخر...
  2. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    چلیے ۔۔۔۔ جب جب فرصت ہو آ جائیے گا۔ کانفرنس میں شرکت کا تو فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پھر بھی اگر کوئی تفصیل دستیاب ہو تو مکالمے میں شئر کیجے گا۔
  3. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    انتظارِ صبا رہا برسوں اک دریچہ کُھلا رہا برسوں :)
  4. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    :) طعام تو رسمِ عام ہے ساقی "جواب" لا۔۔۔۔! :) ویسے آپ کہاں غائب ہیں لوگوں کو چائے "وائے" کا لارالپا دے کر۔ :D:p
  5. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    واہ ۔۔۔۔! کیا بروقت انتخاب ہے۔ زبردست ہیں سب کی سب۔ خاص طور پر یہ والی:
  6. محمداحمد

    انسان، وقت اور کچھ شاعری

    واہ ۔۔۔۔! کیا بات ہے۔ تفصیلی تحریر کا انتظار رہے گا۔
  7. محمداحمد

    انسان، وقت اور کچھ شاعری

    واہ ۔۔۔۔! کیا ہی خوب کہا آپ نے۔
  8. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    کوچے تو بہت سارے ہو گئے ہیں۔ اب ایک "گوشہء ایثار " ہونا چاہیے۔ :)
  9. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    Thank you Sir....! :) But this will merely suit on Imran Khan while discussing his opponents.
  10. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    Pleasure without conscience یہ بہت اہم نکتہ ہے۔ ہمارے ہاں یہ رجحان عام ہو چلا ہے کہ زندگی کے ہر ہر دن سے "لطف" کشید کیا جائے۔ لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی بس عیش میں ہی گزر جائے۔ کچھ کرنا نہ پڑے۔ مہینے میں ایک دو پکنک ضرور ہونا چاہیے۔ ویک اینڈ کے تصور کے ساتھ بہت سی چیزیں لوگوں نے وابستہ...
  11. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    چلیے پھر ستیاناس کی انگریزی بتائیے۔ ویسے ہمیں تو اتنی ہی انگریزی آتی ہے کہ وہاں سے کاپی کیا اور یہاں پیسٹ کر دیا۔ :)
  12. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    کچھ کھل کر بتائیے کہ اس سے ہمیں کیا یاد آنا چاہیے؟؟؟
  13. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    1. Wealth without work کیا اچھی بات ہے یہ کہ جو پیسہ بغیر محنت کئے مل جائے وہ اپنے ساتھ کئی فتنے لاتا ہے۔
  14. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    اگر قربانی کے لفظ سے ہمارے ہاں زیادہ تر جانور ذبح کرنے کا تصور قائم ہو جاتا ہے تو اس کے بجائے ایثار کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کسی کے لئے اپنا حق "قربان" کر رہے ہیں تو اسے ایثار کے زمرے میں ہی گنا جائے گا چاہے وہ کتنی ہی معمولی بات کیوں نہ ہو۔
  15. محمداحمد

    نادان بکری

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! آپ لوگوں نے تو لومڑی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ :) ہمارا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اصل قصہ کہیں پیچھے ہی رہ گیا ہے۔ :p
  16. محمداحمد

    نادان بکری

    زبردست شئرنگ انیس بھائی۔۔۔۔! (y)
  17. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    ایثار انسان کی انسانیت کو بیدار کرتا ہے چاہے وہ خدا کے لئے اپنی محبت ثابت کرنے کے لئے ہو یا کسی انسان کے دکھ میں شریک ہونے کے لئے۔ ہم تو کسی کی تکلیف بھی کم نہیں کرسکتے جب تک کہ ہم اُس کے بوجھ اُٹھانے کے شریک نہ بن جائیں۔ کسی کو بھاری سامان اُٹھانے میں دقّت ہے تو ہمدری کے بول کسی کام کے نہیں...
  18. محمداحمد

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    قیصرانی بھائی ! کیا آپ مجھ سے مخاطب ہیں؟
Top