یہ تحریر ہم نے آج دیکھی۔
ماشاءاللہ ۔۔۔۔!
اردو کے حق میں اُٹھنے والی آواز کو ہم نہ سراہیں ایسا تو ممکن ہی نہیں ہے۔ بہت خوب ماہی احمد کہ آپ نے اچھی تحریر لکھی۔
جو لفظ انگریزی سے ہمارے ہاں آئے ہیں تو اُس کی وجہ یہ ہے کہ نئی دنیا سے وابستہ اشیاء اور اصطلاحات مغرب کی ہی مرہونِ منت ہیں سو جس کا...