نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غالب از google translate

    سنا ہے کہ نادرا کے کسی صاحب کی برطرفی پر اہلِ اقتدار اور اہلِ میزان کی ٹھن گئی تھی۔
  2. محمداحمد

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    آپ اللہ سے دعا کریں کہ جنت میں جانے کےلئے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کی شرط حذف کردی جائے۔ اُمید ہے کہ آپ سے حساس آدمی کی دعا پر ضرور غور کیا جائے گا۔
  3. محمداحمد

    غالب از google translate

    لگتا ہے یہ شاعر کے شعر کا نہیں بلکہ اُس کی نیت کا ترجمہ کر رہا ہے۔ :):D
  4. محمداحمد

    غالب از google translate

    پہلے جس طرح غالب بات بات پر قاصد سے اُلجھتے تھے، آج اگر یہاں ہوتے تو "فرنگی مترجم" کو کچا چبا جاتے۔ :D:p
  5. محمداحمد

    غالب از google translate

    ویسے شغل کو بہت ہی کم وقت کے لئے برطرف کیا تھا جناب ۔۔۔۔! یہاں بھی کیا عدالت کا حکم آ گیا۔ :D:p
  6. محمداحمد

    غالب از google translate

    :grin::laughing::rollingonthefloor::ROFLMAO:
  7. محمداحمد

    اردو

    شاید آپ تعبیر کا شکریہ ادا کرنا چاہ رہی تھی لیکن اتفاق سے اقتباس ہماری پوسٹ کا لے لیا۔ :) پھر نہ جانے آپ کس بات سے متفق ہیں کہ اس لڑی میں ہمیں تو تعبیر صاحبہ کی ایک پوسٹ بھی نظر نہیں آئی۔ :eek: اوپر دی گئی باتوں کو آپ لوگ عصری اعتبار سے مروجہ نمبر ایک اور نمبر 2 کے اسٹائل میں بھی پڑھ سکتے...
  8. محمداحمد

    کوئی مانے نہ مانے امت اخبار زبردست

    اخبار کا پورا صفحہ لگانے سے کیا مراد ہے؟
  9. محمداحمد

    ادباء کے لطائف

    بہت ہی خوب ۔۔۔۔۔!
  10. محمداحمد

    غالب از google translate

    ہاہاہا ہا بتا تو دوں لیکن کراس پڑ جائے گا اس پوسٹ پر۔ :p:)
  11. محمداحمد

    غالب از google translate

    گوگل ٹرانسلیٹ ہار نہیں مانتا ۔۔۔۔ مصباح الحق کی طرح "ٹک ٹک" لگا رہتا ہے۔ :p
  12. محمداحمد

    غالب از google translate

    دراصل غالب نے بہت پہلے ہی گوگل سے مخاطب ہوئے بغیر ہی کہہ دیا تھا۔ آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا
  13. محمداحمد

    غالب از google translate

    دراصل گوگل ٹرانسلیٹ ابھی لفظی ترجمے کا تو اہل ہوگیا ہے۔ لیکن محاوروں کی سمجھ آتے آتے آئے گی۔ انہیں چاہیے کہ اردو کمیونٹی کو تصیح کے عمل میں شامل کریں۔ جیسے ٹوئیٹر والے گاہے گاہے اپنے اردو ورژن کے لئے فیڈ بیک لیتے رہتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    غالب از google translate

    ہمارے دستخط کے شعر کا ترجمہ گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری ۔۔۔ لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے If you feel a lump or cord ties ... trying to bloom million takes time
  15. محمداحمد

    غالب از google translate

    امریکیوں کے حواس پر شام اتنا چھایا ہوا ہے کہ وہ اپنی پیاری بھولی بھالی Evening کو بھی بھول گئے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    غالب از google translate

    یہ بھی دیکھیے۔ :) شام سے آنکھ میں نمی سی ہے۔ Syria is that the moisture in the eye
  17. محمداحمد

    غالب از google translate

    :rollingonthefloor:
  18. محمداحمد

    غالب از google translate

    ایک ہائے پر Oh اور 2 ہائے پر United States :)
  19. محمداحمد

    غالب از google translate

    حیرت ہے۔ گوگل والوں کو چاہیے کہ اسے (گوگل ٹرانسلیٹ کو) معذرت کرنا بھی سکھائیں کہ جب کچھ سمجھ نہ آئے تو کہہ دیا کرے کہ کچھ انتظار کریں بڑا ہو کر بتاؤں گا۔ :)
  20. محمداحمد

    غالب از google translate

    ہاہاہاہا :) زبردست ۔۔۔! Tiger Casino کی اصطلاح تو لاجواب ہے۔ :D:p
Top