واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔!
شکریہ شمشاد بھائی اس شئرنگ کا۔
عمران خان سے اُمیدیں تو بہت زیادہ تھیں (اُن کی گذشتہ تقاریر کی روشنی میں)، لیکن خاطر خواہ کام اب بھی کرنا باقی ہے۔ تاہم عمران خان اب بھی باقی سب رہبرانِ قوم سے بہت بہتر ہیں۔
ویسے ہم "کسی" کی "کیریکٹر اسیسنیشن" کی لڑی بنائیں تو اس سے کہیں زیادہ مواد میسر آ سکتا ہے۔ لیکن ہمارے پاس نہ تو اتنا وقت ہے، نہ دماغ۔۔۔! :)
پھر کراس کوئسچننگ؟ اور خیال و خاطرِ احباب میں توازن رکھنا۔ نہیں بھئی ۔۔۔۔! ایسے ہی ٹھیک ہے۔ :)
ہم تو اُس وقت سے ڈر رہے ہیں اور ڈرا رہے ہیں جب لوگ پہچان کے لئے کچھ اس طرح سے کہیں گے کہ "وہ موٹی ملائکہ ہے نا۔۔۔! تمھارے بارے میں یوں کہہ رہی تھی۔ " :rollingonthefloor::ROFLMAO: