اتنی اچھی حمد میں از اور تا کے ساتھ یہاں اور وہاں مناسب نہیں لگتے اس کے لیے خالص فارسی الفاظ آنے چاہیئں ۔ جیسے این و آں وغیرہ ۔ کیوں کہ یہ اردو محاورے کا حصہ نہیں ماخوذ تراکیب کا حصہ ہیں ۔
سنگ گراں کے ساتھ "جتنے" بھی کچھ موافق نہیں ۔ "جو سنگ ہائے گراں" لایا جاسکتا ہے ۔ یا پھر مفرد کے لحاظ سے...
آنلائن کورس کی جغرافیائی حدوں سے کیا مطلب ؟؟؟
لیکن یہ تو عام پبلک معلومات ہیں ۔ جس سے کوئی بھی مستفید ہو سکتا ہے ۔ بس اپنے مطلب کا کورس یا ہنر ہو ۔جو بھی دیکھے کسی متعلقہ افراد سے شیئر کر سکتا ہے ۔