زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اقتباسات
لبیک
شکر ہے کسی زیڈ کروموسوم کی بات نہیں کی آپ نے ۔ اور کیجیے گا بھی نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #76
مارچ 19، 2021
فورم:
مطالعہ کتب
چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی
ایسا کیوں کہ صرف آنلائن ہی ذکر کیے جائیں ؟ اگر دوسرے حاضری والے مفید کورس ہوں تو ان میں کیا حرج ہے ؟
سید عاطف علی
Post #31
مارچ 19، 2021
فورم:
تعلیم و تدریس
با محاورہ غزل غالب مرحوم صاحب کی روح سے معذرت کے ساتھ غزل نمبر 31 برائے تفریحِ طب شاعر امین شارؔق
عذر یہ غالب کو ہوگا کیوں قبول شاعری کی بھینٹ اب چڑھ جائیں کیا
سید عاطف علی
Post #5
مارچ 19، 2021
فورم:
اِصلاحِ سخن
دعا
دعائے صحت کی اپیل
اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد شفا و سلامتی بخشے ۔ آمین
سید عاطف علی
Post #20
مارچ 19، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
م ی ت ر ی د ا ہ مفرد لفظ ۔ اس میں صرف 2 حروف کی جگہ بدلی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #4,219
مارچ 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے
یہ بحثیں در اصل امگڈلا ہائی جیکنگ کی بحثیں ہیں ۔ :) بلکہ شاید اس سے بھی کچھ گہری :)
سید عاطف علی
Post #88
مارچ 19، 2021
فورم:
اِسلامی تعلیمات
برباد گلستاں کرنے کو، صرف ایک ہی الّو کافی تھا، ہر شاخ پہ الّو بیٹھا ہے، انجام گلستاں کیا ہوگا۔
ذہن اور صحن کا تلفظ اس طرح استعمال کرنا درست نہیں ۔ دونوں مصرع درست نہیں اس طرح۔ مقطع میں دل شکن کے معنی دل شکستہ لیے گئے ہیں جو درست نہیں بلکہ گویا متضاد ہے ۔
سید عاطف علی
Post #5
مارچ 19، 2021
فورم:
اِصلاحِ سخن
برباد گلستاں کرنے کو، صرف ایک ہی الّو کافی تھا، ہر شاخ پہ الّو بیٹھا ہے، انجام گلستاں کیا ہوگا۔
شعر میں تو شاید "بس" ہی ہے ، لیکن "صرف" سے وزن پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔مصرع ہی درست رہتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #4
مارچ 19، 2021
فورم:
اِصلاحِ سخن
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
نام رکھنے کا سبب
سید عاطف علی
Post #4,216
مارچ 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی
یہاں ریاض میں ہماری کمپنی نے دو دن کی چھٹی دینے کا مژدۂ جانفزا سنایا ہے ویکسین لگانے پر ۔
سید عاطف علی
Post #3
مارچ 18، 2021
فورم:
طب اور صحت
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یہ تو آپ کی ترتیب ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کی نہیں ۔ :LOL:
سید عاطف علی
Post #4,214
مارچ 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
حساس موضوع ہے بھئی یہ تو آج کل ۔ مجھے آ بھی جائے تو میں نہیں بتاتا ۔ :silent3:
سید عاطف علی
Post #4,210
مارچ 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
آ ئنسٹائن
سید عاطف علی
Post #4,207
مارچ 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ایک ء کم لگ رہی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #4,202
مارچ 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے
گویا اب یہ مقدمہ بھی فیصل ہوا چاہتا ہے کہ محفل کی اسٹیبلشمنٹ کس کے ہاتھ میں ہے ۔:laughing:
سید عاطف علی
Post #72
مارچ 18، 2021
فورم:
اِسلامی تعلیمات
زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے
کونسی تین سو دو ؟ یا چار سو بیس ؟
سید عاطف علی
Post #69
مارچ 18، 2021
فورم:
اِسلامی تعلیمات
زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے
پھر تو تعزیرات محفل کی کھلواڑِعمد یا ٹرولِ عمد کی حد لاگو ہونی چاہیئے ۔
سید عاطف علی
Post #67
مارچ 18، 2021
فورم:
اِسلامی تعلیمات
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
اعمال نامہ :act-up:
سید عاطف علی
Post #4,193
مارچ 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
م ع ہ ا م ل ا ن ا
سید عاطف علی
Post #4,191
مارچ 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی
نام ۔ضیغم چیز ۔ضیاء پھل ۔سبزی - ضریع جگہ ۔ضرماء - جگہ تو ض سے سعودیہ کی ہی ہو سکتی ہے شاید :) جانور۔ ضرغام ۔یعنی شیر
سید عاطف علی
Post #556
مارچ 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top