نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت س کی ہوتی ہے سردی کو ۔اس لیے سردی میں سب سی سی کرتے ہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری سے بچائے گا انہیں۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہبری کی فکر بالکل نہ کیجیئے یاسمین بٹیا۔ یہاں آپ کو قدم قدم پر رہنمائی ملے گی ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور چائے کا جو چلا اس میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیے بٹیا ۔ آپ کی غلطی نظر انداز کی جاتی ہے کیوں کہ ڈال کی باری تھی ۔ آور آپ کا مراسلہ خے سے آگیا ۔ خیر آپ کو یہاں صمیم قلب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ فرصت میں تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش فرمائیے گا۔تاکہ آپ کا باقاعدہ خیر مقدم کیا جاسکے ۔
  5. سید عاطف علی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بچوں کو نظر انداز کیا جائے تو صورت حال شاید اور بہتر نظر آئے ۔
  6. سید عاطف علی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ارے ہاں ۔ پھر تو کافی بہتر صورت حال ھے ۔ یعنی کوئی 10 فیصد۔ میں بھی جلد رجسٹر کرواتا ہوں ۔ اگلے ہفتے شاید دفتری حاضری بھی شروع ہو جائے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور چائے کا چلنا چاہیئے۔ چے کی باری پر ہی چائے کو کیوں موقوف رکھا جائے بھلا ؟
  8. سید عاطف علی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3981718185230667&id=142409672494890#
  9. سید عاطف علی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ایک فیصد سے کم ہی ہے ابھی تک۔ اکیس مارچ تک تین ملین ویکسین دی جا چکی تھیں ۔ اب بھی ایک فیصد سے زیادہ شاید ہی زیادہ ہوں ۔
  10. سید عاطف علی

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    گویا میں کہہ سکتا ہوں ۔ یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
  11. سید عاطف علی

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    ایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ گانا چھوروں کے ذکر سے شروع ہوتاہے لیکن عنوان چھوریوں پر رکھا گیا ہے ۔ :LOL:
  12. سید عاطف علی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اللہ کرے یہ دوائیاں کامیاب ہوں اور انسان کچھ سکون کا سانس لے۔ جنہوں نے لگوائی وہ سلامت رہیں اور باقی بھی محفوظ ہوں ۔
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خ ہ ا ا ت ر ل ش ف د
  14. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2021

    هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ ۖ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ ۗ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلَّا اللَّهُ ۗ...
  15. سید عاطف علی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اس کی کوئی خاص وجہ ؟
  16. سید عاطف علی

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    اس کی ایک بہت معروف روایتی مثال یوں بھی ذہن میں ائی کہ اکثر اوقات درخواست، پیغام اور خط کے آخر میں بھی مدعا مکمل کرنے کے بعد لکھنے والا اپنا نام لکھنے سے پہلے لکھتا ہے فقط ۔ فلان ابن فلان وغیرہ ۔
  17. سید عاطف علی

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    یہ لفظ فقط بھی دراصل دو عربی الفاظ کا مجموعہ ہے ۔البتہ ہم اردو والوں نے ایک لفظ بنالیا ۔ فَ قط ۔ ف کا مطلب ہے پھر ۔اس کے بعد ۔ اور قط کا مطلب ہے ہرگِز نہیں ۔ تو اس طرح فقط کا مطلب بنا کہ "اس کے بعد کچھ نہیں" ۔ کسی بات کو مکمل اور معنوی طور پر مختوم ہونے پر کہتے ہیں ۔یعنی یوں یوں ہوا اور اس...
  18. سید عاطف علی

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    کیوں نہ ان زبانوں کی مشترک ذخیرہ الفاظ کا ایک دھاگا شروع کیا جائے ؟ ہندی مراٹھی اودھی اور دیگر فاخر فہد اشرف اور دیگر برادران ۔ زبان کوئی بھی ہو اس کے کچھ نہ کچھ الفاظ فکر کو کبھی کبھی ایک نیا اور انوکھا زاویہ بخشتے ہیں جو تاریخی اور تمدنی مطالعے کے کئی پہلو روشن کرتا ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو میں نے ابھی ختم کی ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2021

    رائے اچھی اور متوازن لگی ۔ اتفاق کرتا ہوں ۔
Top