یہاں فائزر کی دوسری شاٹ کے لیے تین چار ہفتے کا ٹائم دے رہے ہیں ۔ جب کہ ایسٹرا والوں کو تقریباََ دس ہفتوں کا ۔
اور مجھے تو ابھی تک اپائنٹمنٹ ہی نہیں مل سکا ۔
اللہ نہ کرے بھئی ۔ اللہ اللہ کر کے تو دوا ایجاد ہوئی ہے ۔ دعا ہے کہ یہ مہمات اس وبا کی شکست ثابت ہوں ۔انشاءاللہ۔
اور "انسان" اس سے کوئی بھلائی (یعنی امن و محبت) کا سبق سیکھے ۔