اچھا اب سمجھ آئی میری آواز کو کس کی نظر لگی :P کہ ٹانسل سرجری بھی ہوئی تب بھی روز روز ابھی تک کیوں بدلنے لگتی ہے :cry:
جیسے ہی فلو سے بدلتی ہے سننے والوں کو پتا چل جاتا ہے :lol: کل ماورہ نے بھی یہی کہا آواز سے لگتا پھر گلا خراب ۔ اور بعد میں فرزانہ نے فون پر سب سے پہلی بات...