میں نے لکھا تھا اب آئیندہ پندرہ سال کی عمر میں کبھی نہیں کرنی :P تو خود سوچو میری پندرہ تو اب گزر چکی تو کس کے لئے بولا ؟ بچوں کے لئے ہی نا :P :D
میں تو انکی شادیا ں تب کروںگی پڑھ لکھ جائیں ماسٹر کر لیں ۔ اچھی سی جاب حاصل کر لیں تب انکی شادیاں کروں گی ابھی سے کوئی رشتہ آئے...