نتائج تلاش

  1. ت

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    :D کیوں نہیں رکتیُ ؟ :P اک پل کو تو رکتی ہوں نا آخر بیچ میں سانس نہیں لینا :lol: آئیندہ دھیان رکھئیے گا جیسے ہی لگے سانس کا وقفہ آیا اک پل کا ۔ تب آپ بول لیا کریں :D
  2. ت

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    :lol: :lol: چلو اچھی بات ہے کم سے کم دو لفظ تو بول لیتی ہو ۔ زکریا کا اک لفظ ایک منٹ کا ہوتا ہے ۔ اس ایک منٹ میں میں :D جھنجلا جاتی ہوں آئے ہائے اب اگلا لفظ کب ادا ہوگا ۔ جلدی سے دوسرا منٹ آئے :D :D ، اس لئے میرے بولنے کی سپیڈ تیز ہے تیز تیز بولتی ہوں ۔ کوئی...
  3. ت

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    موقعہ ہوتا ہے نا جب میں سانس لینے رکوں تو آپ سب بول سکتے ہیں :P اور آپ :roll: ؟ ایک منٹ میں ایک لفظ بولتے ہیں مجھے کوفت ہوتی ہے اس لئے میں خود ہی بول سنا لیتی ہوں ۔ آپکو موقع دوں تو آپ تو گھنٹہ دو تین لفظوں میں ہی گزار لیں :lol: جیسے کہ ۔ ہاں بول کر لمبی...
  4. ت

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    :lol: :lol: تو بول لیا کرو نا ۔۔ جب میں سانس لینے کو پل بھر رکتی ہوں تب تمھارے پاس موقعہ تو ہوتا ہے نا :P ۔ اب تب بھی نہ بولو تو میری کیا غلطی ۔ :( :? چلو آئیندہ کچن میں جانے سے پہلے پوچھ لیا کروں گی کؤئی بات رہ تو نہیں گئی ورنہ بول دیا کرو ۔
  5. ت

    مبارکباد دعوت نامے ،

    رکو ذرا :P میں کچھ دیر بعد تمھارے لئے بھی اک بناتی ہوں ۔ :D
  6. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :D اوپر والے کے سر پر سہرا اور ہاتھ میں رومال ضرور ہوگا جس کو منہ ناک پر ڈال رکھا ہوگا :P بس انہی چیزوں سے پہچان آسان ہوجائے گی ۔ :D
  7. ت

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    :lol: :lol: تو جواب لکھنے میں کامیاب ہو ہی گئی ۔ ۔ بہت خوب ۔
  8. ت

    مبارکباد دعوت نامے ،

    اوہو امن ،، یہ کارڈ تو آپ سب اپنی مرضی پسند کے چھپوا سکتے ہیں مگر ان پر جو لکھی ہوئی ورڈنگ ، (تحریر یہاں سے چوز کر سکتے ہو نا اب دیکھو فرض کرو تمھاری شادی کارڈ کے اوپر جو دعوت نامہ چھپا ہوا ہو وہ کچھ ایسےہو تو ؟ :D ہماری پیاری بیٹی امن ایمان ،کی رسم ِ رخصتی گھر سے ہورہی ہے ‘...
  9. ت

    مبارکباد دعوت نامے ،

    شکریہ انکل ، یہ جب مجھے شرارتوں کا بھوت سوار ہو تو موڈ بھی ہو تو ایسے ہی لکھ لیتی ہوں ۔ اور آجکل میرا موڈ بہت اچھا ہے ۔ :)
  10. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    گھوڑا اگر چھوٹے بھیا کو لے بھاگا بدک کے تو ؟ :? پتا چلے جانا کہیں اور تھا پہنچ کہیں اور گئے اس سے کہیں بہتر ہے پیدل ہی جائیں ۔ پہنچ تو جائے نا ۔ :P ویسے کتنا مزہ آئے کوئی جب گھوڑے کی جگہ گدھے پر بھی گبھی بیٹھ کر بارات میں جائے :D :D
  11. ت

    خاموشی

    اچھا وہی تو بڑے بھیا نے ادھر لنک دیا ہے ۔ کیا اور بھی ہیں کپڑے وہاں ۔؟
  12. ت

    کہیں سے لفط مل جائیں۔۔۔

    نائس ،
  13. ت

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    پیاری ماورہ ، میٹھی میٹھی دعائیں ‘ چالیس سال تک اگر کسی لڑکی کی شادی نہ ہو تو صرف دعاؤں کا ہی آسرا رہ جاتا ہے :lol: ایسے ہی جیسے اپنے ملک میں بے روزگاری کا مسئلہ اب تک دعاؤں سے ہی حل ہوسکتا ہے ۔ یار ‘ مجھے حیرت ہوتی ہے تیری نا اہلی پر کہ ۔ ۔ ۔پڑھ لکھ کر وہ بھی ناروے سے :D پہننے...
  14. ت

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    :lol: تم سوچتی رہو جب سوچ لیا تو لکھ جانا جواب بھی ۔ :P 8)
  15. ت

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    :D :D یہ صرف تمھارے ساتھ ہی مسلہ نہیں :D یہ ان تمام کے ساتھ ہوتا ہے جن سے میں فون پر باتیں کرتی ہوں ۔ :P :P تو اب یہ پرابلم میرا تو نہیں نا ۔ جسکو اپنی بات کہنی سننی ہو بیچ میں بول پڑے ۔ :P نہیں بولتے تو میری کیا غلطی ہے :lol: اگلی خامی بولو ۔...
  16. ت

    مبارکباد دعوت نامے ،

    نمبر 2، یہ اطلاع انتہائی خوشی کے ساتھ دی جارہی ہے کہ ہماری لاڈلی بیٹی شادی کرنے پر رضامند ہوگئیں، نواب فیملی سے تعلق رکھنے والے شہزادے گلفام نے گھر داماد کی شرط قبول کر لی ہے وہ آئندہ اتوار رخصت ہوکر ہمارے دولت کدہ میں آجائیں گے ۔ آپ سے التماس ہے کہ خوبصورت بوکے‘نائس تہنیتی کارڈز اور اعلی...
  17. ت

    مبارکباد دعوت نامے ،

    کارڈ نمبر 1‘ بفضل ِخدا ہمارے پیارے بیٹے کی دوسری شادی ہورہی ہے ۔ آپ اس خوش قسمت تقریب میں شرکت کر کے اپنے لائحہ عمل پر بھی سوچ وچار کرسکتے ہیں ، ہماری ہونے والی بہو ایک نامی گرامی پرائیوٹ کالج کی پروفیسر ہے ۔ اسکے کالج میں داخلہ لینے والوں کو خصوصی رعائت دی جائے گی ۔ ۔...
  18. ت

    مبارکباد دعوت نامے ،

    :D آجکل دھڑا دھڑ سب کی شادیاں ہورہی ہیں تو میں یہاں شادی کے جدید کاڈز ‘ دعوت نامے لکھوں گی ۔ چھوٹے بھیا کی تو ہوچکی ۔ اب اگلی جس کی باری آئے چاہے لڑکی ہو ۔ لڑکا اپنے من پسند کارڈ یہاں سے سلیکٹ کر سکتے ہیں شادی کے لئے ۔ :P دعوت نامے ۔ :D ماورہ تم بھی...
Top