کل میں اور زکریا سوچتے ہی رہے پر کوئی آئیڈیا نہیں ملا :? :( :oops: کس کو بنایا جائے آخر میں طے ہوا زکریا مجھے ہی بنا لیں ۔ کہ میں اب زکریا کو کیا بناؤں آل ریڈی بنے بنائے ہیں ۔ :D
تم سب کا بھی سوچا مگر آخری بنایا ہوا چونکہ مجھےخود ابھی تک نہیں بھولا تم سب کے رونے ۔ :cry...