میرے پیارے اور اچھے دادا جی !
آداب و احترام ،
آپ کی دوسری شادی کا کارڈ ملا :D ۔،اسے پڑھکر قسمت بنانے والے پر رو دینے کو جی چاہا
کسے نہیں معلوم ؟ شاید آپ کی ہونے والی سسرال کو ہی معلوم نہ ہو، کہ آپکی مارکیٹ ویلیو کچھ بھی نہیں رہی
کباڑ خانے والوں کو بھی اگر دکھایا جائے تو...