:( نہیں جناب سات سال ہونے کو آئے میں انکو پاکستان نہیں لے گئی ۔ وہاں کس کے ہاں جائیں بھلا ؟ جو اک آدھ ہیں وہ ہر چھٹیوں میں ادھر آجاتے ہیں تو ہم کس کے لئے بھلا جائیں ۔؟ :?
مگر اب جانا ہی ہے مگر اگلے سال کے آخر میں ۔ کہ مناہل نے ضد لگا رکھی مجھے پاکستان جانا ہے ۔ :lol: اسے...