تعبیر مجھے تھیک سے نہیں پتا لیکن شاید پایل،پازیب۔ جھانجھر ایک ہی ہوتی ہیں ۔۔
اور آپ ہماری پسند پر نہ جائیں ۔۔ بہت سے لوگوں کو پایل پسند ہے آجکل تو اکثر لڑکیاں پہنے نظر اتی ہیں ۔۔ اور اکثر تو ایک پیر میں پہنے نظر آتی ہیں ۔۔ یہ ایک پیر میں پہننے کی مجھے سمجھ نہیں آتی ۔۔:confused:
مان روز پوسٹس جو واعدو نتھی کیاں پر کوشش ھوندی تہ کجھ لکھجے ۔۔ وائس آف سندھ بہ دفعہ سندھی فورم ٹھاھیو پر سندھین ان میں گھڑوں انٹریسٹ ئی نہ ورتو بئی دفعہ فورم بند تھی ویو۔۔ ھتی بہ میمبر تہ گھٹ آھن ۔۔ :confused:
ہاں نہ ماوراء پتا تھا وڈے لوگوں دی وڈی باتیں ۔۔:tounge: اب شمشاد بھائی نخرے نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا۔۔;)
سچ سچ بتائیں شمشاد بھائی آپ کو کس کے تکوں کا انتظار ہے ابھی جو اتنی دیر کر رہے ہیں ۔۔۔:grin:
واہ سسٹر یہی رفتار رہی تو آپ بہت جلد بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی ۔۔ :tounge::clapp:
بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اس ہی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہیں ۔۔:)
وعلیکم السلام ۔۔ میں آئی تو ہوں ۔۔ پر جانے کے لئے ۔۔:( ۔۔ آج تو لائٹ نے موقع ہی نہیں دیا محفل پر آنے کا۔۔ :rolleyes:۔۔ اب لائٹ ہے تو لیکن میرا ٹائیم نہیں ۔۔:(