نہ بابا میں کیسے لگاؤں مجھے سب کی تاریخ پیدائش تھوڑی پتا ہے ۔۔ :confused:
تعبیر نے باریاں لگائیں تو تھیں ۔۔ اس کے حساب سے سب اپنا کوئز دیں ۔۔
راہبر ابھی نہیں دینا چاہ رہا تو فہیم دے دیں ۔۔ پھر اس کے بعد ڈیمسل ۔ تعبیر ۔ حجاب اور سخنور کا بھی نام تھا ۔۔
میں باری یاد دلادیا کروں گی ۔۔...