نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    نہ بابا ایسے بوڑھوں سے تو اللہ بچائے ۔۔ :(
  2. سارہ خان

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    یہ تو بڑے بھیا ہی بتا سکتے ہیں ۔۔ قیصرانی نے کہا تھا کے بنا لاگ ان ہوئے بھی کسی تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں ۔۔ پر مجھے ایسا کوئی تھریڈ نہیں ملا ۔۔:confused:
  3. سارہ خان

    نو مولود بچوں کے نام

    بس پھر آپ یہ نام نہ رکھئے گا ۔۔ ورنہ بہت سے لوگوں کی شامت آ جانی ہے پھر ۔۔:)
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    یہ خون سفید اور دل سیاہ کچھ زیادہ خطرناک نقشہ نہیں ہے ۔۔:confused:
  5. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ہاہاہا ۔۔ باجو آپ بھی نہ ۔۔ :grin: شگفتہ کے منہ میں زبان ہے ۔۔ آپ کے جتنی لمبی نہیں ہے پر ہے ۔;)۔۔ لیکن اس کو سندھی بولنی آتی ہے یہ نہیں پتا تھا ۔۔ :)
  6. سارہ خان

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    السلام علیکم بڑے بھیا ۔۔ یہ کیا اتنی اداس نظم ۔۔:( اتنے اداس آپ اچھے نہیں لگ رہے ۔۔ ہنستے بولتے ہی اچھے لگتے ہیں ۔۔:) بہت بہت مبارک ہو محفل پر دوسری سالگرہ آپ کو ۔۔ :cat: بڑے بھیا میں نے دانشکدہ پر آنے کی بہت بار کوشش کی لیکن وہاں لاگ ان ہوتا ہی نہیں ہے ۔۔ اس لئے بس پڑھ کر واپس...
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    وعلیکم السلام ۔۔ بالکل یہی بات کل میں نے تعبیر کو کہی تھی کسی بات پر ۔۔:grin: ابن سعید نے تو جوانی میں ہی دل کو بوڑھا کر لیا ہے پتا نہیں کیوں ۔۔:confused: جبکہ آجکل تو بوڑھے بھی خود کو بوڑھا ماننے پر تیار نہیں ہوتے ۔۔ :rolleyes:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    صحیح کہا ۔۔ پر آپ نے ز کی باری لے لی تھی تو س کی میری ہی ہونی تھی ۔۔ اور ش سے شمشاد بھائی نے مس کر دیا ۔۔:tounge:
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آپ خود کو بوڑھا نہ کریں بھیا ۔۔ ہمیں کسی بوڑھے کی اپیا نہیں بننا ۔۔:(
  10. سارہ خان

    نو مولود بچوں کے نام

    یہاں پر میں نے آجکل جو نیو بورن بچیوں کے نام سنے ہیں ان میں ۔۔ عیشل ، عیشال ، عائش ، فجر ، اُشنا ، اِلسہ ، افراح شامل ہیں ۔۔ اور بھی ملتے ہیں تو پھر میں شیئر کرتی ہوں ۔۔:)
  11. سارہ خان

    نو مولود بچوں کے نام

    :grin: ہاہاہا۔۔ باجو کسی نے ایسی جراءت کر لی تو پھر اس نے اپنی ساری شوخی بھول جانی ہے آپ کے ہاتھوں ۔۔;)
  12. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بہت اچھی اچھی باتیں بتاتی ہو سارا ۔۔ خوش رہو ۔۔۔:)
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    س سے تو پھر سارہ کی ہی باری ہے دینے کی ۔۔:tounge:
  14. سارہ خان

    مبارکباد فاتح کی ایک اور فتح

    مبارک مبارک فاتح بھائی اس ہی طرح فتوحات میں اضافہ کرتے رہیں ۔۔:)
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    خیر نہیں ہوگی شمشاد بھائی اگر بھابی نے بھی یہ تعارف پڑھ لیا تو ۔۔:tounge: ;)
  16. سارہ خان

    کچھ اکیلے پل

    واقعی بہت خوبصورت تصاویر پوسٹ کی ہیں تعبیر اور باجو ۔۔۔:)
  17. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    واہ شگفتہ آپ تو اچھی خاصی بول لیتی ہیں ۔۔ :)
  18. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    کاش یہ سرخ قالین اڑنے والا ہوتا اور آپ اس کو بھیج دیتیں ہمیں لینے ۔۔:) تو میں فوراً آپ کے لئے "گوٹھ جو ساگ ، چانورن جی مانی ۔۔ ماکھی ۔۔ تھادل سب سندھ جوں سوکھڑیوں کھڑیں اچی سگھاں ھا ۔۔:)
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ٹوکا تو صحیح بات پر ‌آپ نے لیکن حروف کی ترتیب میں نے‌ خراب نہیں کی تھی ۔۔ ی سے پہلے ہی الف آ چکا تھا تو ب سے میں نے لکھ دیا ۔۔:cool:
  20. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    شگفتہ اپنے ساتھ میرا بھی ویزا لگوانا ۔۔ پھر مل کر چلیں گے ۔۔ اکیلے نہ جانا مجھے چھوڑ کر تم ۔۔۔:) فرزانہ سسٹر واقعی بہت دلکش ہے آپ کا شہر ۔۔ آخر ہے کس کا ۔۔:)
Top