نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    جھوٹ اب باتیں بنانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ :rolleyes:
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    واؤ ۔۔ آپ کہاں چھپے بیٹھے تھے ۔۔ :grin: ابھی کچھ اور مانگ لیتی تو وہ بھی مل جاتا ۔۔:grin: شکر آپ نے میرا اعتماد نہیں توڑا ۔۔ بالکل صحیح جواب ۔۔:clapp: :clapp: فہیم امید ہے اب سمجھ میں آ گیا ہوگا ۔۔۔;)
  3. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    نمبر آپ کا کیسے پہلا ہوا بھلا۔۔ تینوں فقرے تو شمشاد بھائی نے لکھے تھے ۔۔:confused:
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ھمم ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں جب آپ کی امی یہ پوچھتی ہیں ۔۔ پہلے آپ بتائیں ۔۔ پھر میں بتاتی ہوں ۔۔:tounge:
  6. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    جی ہاں ایسے بھی لکھا جا سکتا ہے ۔۔ کار میں سوار باپ بیٹا تھے ۔۔ جو بچہ زخمی ہوا اس کا ہی باپ ہلاک ہوا ۔۔ چلیں کسی اور کو کوشش کرنے دیں ۔۔ ابھی فاتح بھائی ہوتے تو کھٹ سے اس کا جواب آ جاتا ۔۔ ابن سعید اور شمشاد بھائی سے بھی صحیح جواب کی توقع ہے ۔۔ :cat:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    لیکن آپ کو گھبراہٹ کس بات کی ہو رہی ہے ۔۔ خیریت تو ہے شمشاد بھائی ۔۔:)
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ ۔۔ گلاس ٹوٹنے کا پڑھ کر مجھے ایک ایس ایم ایس یاد آ گیا ۔۔۔ کیا آپ کو پتا ہے کہ گلاس ٹوٹے تو کیا آواز آتی ہے ۔۔ ڈھز نہیں ڈھوز۔۔ نہیں ٹھش۔۔ نہیں نہیں بھائی امی کی آواز آتی ہے ۔۔ اب کیا ٹوٹا۔۔۔۔:grin:
  9. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    او ہہو ۔۔ چشمہ گھر بھول آئے ہو کیا فہیم ۔۔ جو سوال ٹھیک سے نہیں پڑھا جا رہا ۔۔:rolleyes::confused:
  10. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    جہاں کہیں بھی ملتے ہیں وہاں سے لاتی ہوں ۔۔ آپ جواب دیں سوال کی تفتیش نہ کریں ۔۔:tounge: جو ہلاک ہوا وہ اس بچے کا باپ ہی تھا !۔۔۔۔
  11. سارہ خان

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    فہیم یہ محفل پر آمد کی نہیں بلکہ دنیا میں آمد کی مبارکباد دی جا رہی ہے ۔۔:grin: قیصرانی کی سالگرہ ہوتی ہے 12 اپریل کو ۔۔:rolleyes:
  12. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سوال: باپ بیٹا کار میں کہیں جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آ گیا ۔۔ باپ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ بیٹے کو ہوسپیٹل لے جایا گیا ۔۔ جب وہ ہوسپیٹل پہنچے تو تو ڈاکٹر نے کہا کہ اس کا آپریشن کوئی اور ڈاکٹر کرے کیونکہ یہ میرا بیٹا ہے ۔۔۔ یہ کیسے ممکن ہے جبکہ اس کا باپ تو مر چکا ہے ؟
  13. سارہ خان

    فرزانہ کے ہاں ‘

    باجو میری طرف سے بھی سلام دیجیے گا ان کو ۔۔۔:)
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    قوانین کسی کی ٹانگ توڑنے کی یجازت نہیں دیتے چاہے وہ محاورہ ہی ہو۔۔ آپ کو یہ اتھارٹی کس نے دی ۔۔:tounge:
  15. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ویلکم بیک سارا ۔۔۔:cat: مضبوط ارادہ آدھی فتح ہے ۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے ۔۔ مردوں کو کونسا یاد ہوتے ہیں ۔۔ اب ابن سعید کو ہی دیکھ لیں کیسے ٹانگ توڑتے ہیں محاوروں کی ۔۔ ;)
  17. سارہ خان

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    :grin::grin:
  18. سارہ خان

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    ہاہاہا ۔۔ اللہ نہ کرے جو موکھے کوئی اوڈانھن موکلے ۔۔ :( آنٹی پان اتی رھن پسند نہ کیو ۔۔ موں سان ائیں نہ تھی کرے سگھے بے فکر رہو۔۔:tounge:
Top