سوال: ایک آدمی کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ۔۔ جوتے، جرابیں ، دستانے اور ٹوپی بھی کالے رنگ کی پہنی ہوئی ہے ایک گلی سے گزر رہا ہے اس گلی کی سب بتیاں بجھی ہوئی ہیں۔۔ اچانک ایک طرف سے کالے رنگ کی کار اس کی طرف آتی ہے اس کار کی بتیاں بھی بھجی ہوئی ہوتی ہیں ۔۔ تو ڈرائیور کو کیسے وہ آدمی نظر آئے گا اور...