نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد مشاق دوشیزہ

    مبارک ہو ڈیمسل ۔۔ :tounge: لگے رہو اس ہی طرح اور جلدی سے ماہر بن جاؤ۔۔:tounge:
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں سسٹر ۔۔ ؟
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    زیادہ تو ہو گئی ہے رات ۔۔لیکن اس میں ز کا کیا قصور جو اس کی باری نہیں آئی ۔۔:)
  4. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    اچھے دوستوں کے ساتھ ایسے ہی اچھا وقت گزرتا ہے باجو ۔:)۔ فرزانہ سسٹر آ کیوں نہیں رہیں ہیں محفل پر اتنے دن سے ۔۔ ؟ ہمارے سلام پہنچائے آپ نے ان کو ۔۔:)
  5. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ہاہا ۔۔ باجو موسٹ ویلکم ۔۔ آس پاس نہیں ہیں تو کیا ہوا ۔۔ آپ آ تو سکتی ہیں چاہیں تو ۔۔:)
  6. سارہ خان

    مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

    مبارک ہو ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ ڈاکٹری کے بعد ایک اور مہارت حاصل کرنے کی ۔۔۔:)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    رات کا وقت ہے ۔۔ اب پھر سے ذ آنے میں وقت تو لگتا ہے نہ ۔۔
  8. سارہ خان

    محفل کوئز

    گڈ ۔۔ باجو کے جواب آ گئے ۔۔ شمشاد بھائی اب جلدی سے رزلٹ بتائیں ۔۔کہ کون کون پاس ہے ۔۔ :cat:
  9. سارہ خان

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    یہ بلینک قیصرانی کے فل کرنے کے لئے چھوڑا ہے ۔۔:grin:
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    واقعی یہ دھاگہ آج ویران کیوں ہے اتنے لوگ آنلائن ہیں پھر بھی ۔۔
  11. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    کیوں آپ سے نہیں کہہ سکتی ۔۔:confused:
  12. سارہ خان

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    یعنی کہ پردوں کے بجائے ہمسائیوں کی دھلائی ۔۔:eek: نہیں نہیں زینب ایسا نہیں کر سکتی ۔۔:grin:
  13. سارہ خان

    یہ / وہ

    اردو محفل ۔۔۔ چائے / کوک ۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    خیر تو ہے یہ رونے پیٹنے کی باتیں کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔:confused:
  15. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    بس کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔;)
  16. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اس اسکول میں چھٹیاں ہوتی ہی کب ہیں ۔۔ اس لئے جب جس کا دل چاہتا ہے خود ہی چھٹیاں کر لیتا ہے ۔۔:cool:
  17. سارہ خان

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    یہ تو بڑا کام کا غصہ ہوا پھر زینب ۔۔:) میری کوئی ایسی بہن ہوتی تو اس کو خوب غصہ دلا دلا کر کام نکلواتی ۔۔:grin:
  18. سارہ خان

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    شمشاد بھائی کیوں غصہ دلا رہے ہیں زینب کو ۔۔ پردے اس نے پھر بھی اپنے گھر کے ہی دھونے ہیں ۔:tounge:۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔۔۔;)
  19. سارہ خان

    بے پر کی

    پر دار ۔۔۔۔ ؟:confused:
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ثمرین کی بہن ہونگی ۔۔ :tounge:
Top