نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کچن انتاکشری

    ماش کی دال ۔۔ اب ہ سے
  2. سارہ خان

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے پرس میں میرا آئی ڈی کارڈ ۔پیسے ۔ ہیئر برش ۔۔ہیئر پنس یا کیچر 1 عدد۔۔ لپ اسٹک ۔۔ ٹشو پیپرز ۔۔شاپنگ یاٹیلر کی مڑی تڑی رسیدیں ۔۔ پین ۔۔اکثر چیونگم اور شاھی سپاری بھی رہتی ہے۔۔اور گھر سے نکلتے وقت سیل فون ۔۔۔
  3. سارہ خان

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    حجاب ایک چیز تو تم لکھنا ہی بھول گئی ۔۔ :tounge: اور ماچیس کی تیلیوں کا کیا کام پرس میں ۔۔:confused: کہیں آئے روز کے جلاؤ گھیراؤ میں تمہارا بھی تو ہاتھ نہیں ۔۔۔;) :grin:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    غلط فہمی سے ہی دھوکا ہوتا ہے ۔۔۔ اور غلط فہمی تو کسی کو بھی ہو سکتی ہے چاہے وہ عالم ہو ۔۔۔
  5. سارہ خان

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    سسٹر ۔۔ منھنجو م س ن صحیح کم نہ پیو کرے رات میں نیٹ میں گڑبڑ ھئی ۔:(۔ ان کرے ماں جلدی بھی اتھی ویئی ھیس ۔۔ ڈیمسل جی تہ مونکھے خبر ناھے ۔۔:confused: اج مونکھے شاید شادی میں ونجنو پوی ۔۔ سبھاڑیں اگر آنلائن اچی سگھو تہ پوء ملنداسیں ۔۔:)
  6. سارہ خان

    محفل کوئز

    اب فہیم کی باری ہے وہ کب سے اپنا کوئز تیار کئے لائن میں کھڑا ہے کہ شمشاد بھائی آگے سے ہٹیں تو میری باری آئے ۔۔۔;) فہیم جلدی سے آ کر کوئز دے دو ۔۔ ورنہ اور بھی کھڑے ہیں راہوں میں ۔۔:)
  7. سارہ خان

    محفل کوئز

    میرے بھی ہائییسٹ نمبرز ۔۔۔۔ شکریہ شمشاد بھائی ۔۔:) ویسے یہ لاسٹ فلم والے سوال کے نمبر صرف مجھے ملنے چاہییں ۔۔ اگر میں کوئی نہیں کا آپشن نہیں دیتی تو ۔۔۔۔:tounge:
  8. سارہ خان

    بے پر کی

    ہاہاہا ۔۔ شکر کریں کوئی رضوانہ نہیں اتیں یہاں ۔۔:tounge: رضوان بھائی البتہ آتے تھے ۔۔ آجکل نہیں آ رہے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    آپ 18 ویں قسط شروع کر دیں بھیا۔۔ شمشاد بھائی آ کر یہاں تالا لگا دیں گے ۔۔:)
  10. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شگفتہ اسکول کے باہر ادھر ادھر ٹہلتی ہوئی تو نظر آئی ہیں کل سے ۔۔ :) لیکن اسکول کیوں نہیں آئیں اللہ جانے ۔۔ یہ تو آپ ہی ان سے پوچھیں ۔۔۔:confused:
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میں بھی‌ٹھیک ٹھاک زونی ۔۔ غم دنیا کی مصروفیت تو چلتی رہتی ہے ۔۔ ساتھ ساتھ غم محفل بھی کچھ ہوجانا چاہئے ۔۔ تا کہ کچھ دیر تو دنیا کو بھی ہمارے غم سے فرصت ملے ۔۔ ;)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم السلام ۔۔۔:cat:
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم ۔۔ زونی کیا حال ہیں ؟ بہت دن بعد نظر آئیں ۔۔ سب خیریت تھی نہ ۔۔:)
  14. سارہ خان

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    اچھی یادگاریں جمع کر رکھی ہیں جوانی کی ۔۔ ;) :tounge:
  15. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اس کے بچوں کی جنت بچے من کے سچے ہوتے ہیں تو بڑے من کے کیا ہوتے ہیں ؟
  16. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    " گناہوں پر نادم ہونا ان کو مٹا دیتا ہے اور نیکیوں پر غرور کرنا ان کو برباد کر دیتا ہے " ( حضرت علی رضہ )
  17. سارہ خان

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    جی جی وائس آف سندھ ادا آفتاب جی ئی کوشش ساں اھو فارم ٹھیو ہو ۔۔ ماں ان وقت ئی پنھنجی غلطی صحیح کرن جی کوشش کئی پر بجلی عین وقت تے دغا ڈیئی ویئی ۔۔:(ان کرے صحیح نہ کرے سگھیم ۔۔ :)
  18. سارہ خان

    کچن انتاکشری

    ب سے بھنڈی ۔۔ اب ڈ سے ۔۔
  19. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں زونی کو مس کر رہی ہوں ۔۔ کچھ دنوں سے اس کی کھٹی میٹھی پوسٹس نظر نہیں آ رہی یہاں ۔۔:confused: :)
Top