ایک بار پھر سے موضوع کو اصل بات سے ہٹا کے کہاں سے کہاں پہنچا دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔
مسلمانوں کے اس قتل عام میں 2000 کے قریب مسلمان مارے گئے اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کی نگرانی اور پولیس کی موجودگی میں مسلمانوں کو سر عام قتل کیا گیا۔۔۔۔۔پولیس میں اکژریت ہندووں کی تھی۔۔ اسی لیے انہوں نے کسی...