انکل جی میرا مطلب بھی یہی ہے کہ اگر ہم دوسروں کی غلطیاں بڑھا چڑھا کے کہتے ہیں اور گھڑے مردے اخھڑتے ہیں تو ہمت سے اپنی غلطیان بھی مان لینی چاہیں۔۔۔۔اپ سیکولر ہیں پر سب لوگوں کی سوچ ایک جیسی نہیں ہوتی ابرار حسین کو یہاں بلانے کا مطلب یہ تھا کہ اگر وہ کھلے دل سے مشرف کو یزید کہتے ہیں اور ہم سن بھی...